بچوں کو ہر اس چیز کے حوالے سے محتاط رہنے کی تعلیم دی جانی چاہیے جو وہ انٹرنیٹ پر دیکھ رہے ہیں اور ان سے کہا جائے کہ وہ غلط معلومات پھیلانے سے گریز کریں۔
کیا پتا میری اگلی کتاب بھی میں نہ لکھوں بلکہ ایک مشین لکھے اور شاید آپ کو فرق بھی سمجھ نہ آئے۔ کیا معلوم یہ مضمون جو ابھی آپ پڑھ رہے ہیں وہ بھی مصنوعی ذہانت نے ہی لکھا ہو۔