پاکستان بھکر: علی امین گنڈاپور نے اہلکاروں پر ’فائرنگ‘ کی، پولیس کا الزام سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی گاڑی پر پنجاب پولیس کی جانب سے تین مختلف مقامات پر قاتلانہ حملے کیے گئے ہیں، ڈاکٹر افتخار درانی
پاکستان پنجاب: رشتہ کرانے والی خاتون مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار مذکورہ خاتون کی جانب سے اس سے پہلے بھی ریپ کے مقدمات جھنگ اور بھکر کے تھانوں میں بھی درج کروائے گئے، پولیس
پاکستان پاکپتن: بزرگ شہری کے ساتھ ’بدتمیزی ‘ کرنے والا سب انسپکٹر معطل بزرگ شہری بابافرید شکر گنج کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے مزار آئے تھے۔
پاکستان پاکپتن: پولیس نے مالک کو جہاز واپس کردیا سول ایوی ایشن کی ٹیم طیارے کا معائنہ کرے گی اور محمد فیاض سے ملاقات بھی کرے گی، ذرائع
پاکستان عدالت میں فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 3 جاں بحق پاکپتن پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے وکیل کے چیمبر میں فائرنگ کی، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
پاکستان پاکپتن میں کم سن طالب علم زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق، پولیس نے اسکول کے چوکیدار سمیت 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان خاور مانیکا کو روکنے پر ڈی پی او کا تبادلہ؟ روکنے کے اشارے پر خاتون اول کے سابقہ شوہر نے ڈی پی او کو معافی مانگنے کا کہا تھا، پولیس ذرائع
نقطہ نظر مٹھی: جہاں ہندو روزہ رکھتے ہیں اور مسلمان گائے ذبح نہیں کرتے سندھ کا یہ چھوٹا سا شہر سندھ کے صوفی کلچر اور مذہبی رواداری و برداشت کا اعلیٰ نمونہ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین