پاکستان فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز کارروائیوں سے باز رکھے، قرارداد میں مطالبہ
پاکستان خاتون اول کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ، بے سہارا خواتین سے ملاقات بشری عمران جب بھی لاہور کا دورہ کرتی ہیں تو سہارا عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارتی ہیں، فرح خان
پاکستان حکومت پر تنقید کرنے کی وجہ سے ایف آئی اے نشانہ بنا رہی ہے، شاہد مسعود سابق ایم ڈی پی ٹی وی شاہد مسعود نے کرپشن کیس میں مقامی عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
پاکستان اراکین کی حرکتوں کی وجہ سے ایوان میں داخلے پر پابندی لگائی، اسپیکر پنجاب اسمبلی اسمبلی اراکین کی رکنیت نہیں بلکہ اجلاس میں داخلہ ممنوع کیا گیا ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی، پرویز الٰہی
پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل عوام سے تحریک کے سربراہ کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے، ترجمان عوامی تحریک
پاکستان اراکین کی معطلی: مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کے بائیکاٹ کا اعلان معطل اراکین کو روکے جانے پر لیگی اراکین نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کیا۔
پاکستان پنجاب حکومت کا مالی سال 19-2018 کا بجٹ پیش پنجاب اسمبلی میں رواں مالیاتی سال کے بقیہ مہینوں کے لیے 2 ہزار 26 ارب 51 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا گیا۔
پاکستان ہمارا عدالتی نظام بری طرح فیل ہوچکا ہے، بلاول بھٹو زرداری حکومتی منصوبہ بندی تباہی کی جانب لے جائے گی، وفاقی حکومت کو نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان ’پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کرنا آمرانہ رویہ ہے‘ وزیر اعظم کا لب و لہجہ ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق
پاکستان نواز شریف کل سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب،سابق وزیراعظم صدارت کریں گے
پاکستان کان کھول کر سن لیں، کوئی این آر او نہیں ہوگا، وزیراعظم کل شہباز شریف کو نیلسن منڈیلا بنتے دیکھا،نیب میرے ماتحت ہوتا تو کم از کم 50 لوگ اب تک جیل کے اندر ہوتے، عمران خان
پاکستان شہباز شریف کی گرفتاری: پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع نیب نے شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں بلایا اور گرفتاری آشیانہ اسکینڈل میں کی،احتساب کے نام پر انتقام ہورہا ہے، متن
پاکستان شہباز شریف کے خلاف الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں، ملک احمد خان وفاقی وزیر اطلاعات الزامات ثابت کردیں ہم تمام رقم ادا کرنے کو تیار ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان پنجاب حکومت کا صحت کارڈ کو بچوں کی تعلیم سے مشروط کرنے کا فیصلہ 3 سے 3.5 لاکھ سالانہ مالیت کے صحت کارڈ کی سہولت صرف ان والدین کو میسر ہوگی جو اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں گے، ذرائع
پاکستان پنجاب اسمبلی میں عثمان بزدار کے خلاف قرارداد، استعفیٰ کا مطالبہ ڈی پی او پاک پتن کا تبادلہ وزیراعلی آفس کی مداخلت پر ہوا انکوائری کے مطابق وزیراعلی پنجاب صادق اور امین نہیں رہے، متن
پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر شہزاد وسیم پنجاب سے سینیٹر منتخب پی ٹی آئی کے رہنما نے 181 ووٹ لے کر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان کو شکست دی۔
پاکستان 2ماہ بعد پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوگی، رانا مشہود کا دعویٰ اداروں کے درمیان جو گفتگو ہوئی، اس کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں،پوری دنیا کو معلوم ہے پی ٹی آئی حکومت کیسے آئی، لیگی رہنما
پاکستان عوام یا تو عمران خان کے ساتھ ہیں یا خلاف، فواد چوہدری عمران خان تبدیلی کا نشان ہیں اور پاکستان کے مڈل کلاس عوام کے نمائندہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان ’پی ٹی آئی سے حکومت نہیں سنبھالی جارہی‘ نہ تجربہ کاری سے حکومت کو پریشانی ہورہی ہے، دورہ سعودی عرب کے بعد بیان نے ان کے لیے مصیبت کھڑی کردی ہے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان ’بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پیٹرول نہ دیا جائے‘ بنگلہ دیش میں قانون موجود ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو پیٹرول نہیں دیا جاتا، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین