نقطہ نظر سمانتھا اسمتھ: سوویت یونین میں 13 سالہ امریکی سفیر ’سمانتھا! شاید تمہیں یہ جان کر خوشی ہو کہ ناصرف امریکی بلکہ دنیا بھر کے لاکھوں لوگ تمہارے لیے غمزدہ ہیں‘۔
نقطہ نظر ’نوٹرے ڈیم گرجا گھر کو خود فرانسیسیوں نے تباہ کرڈالا‘ یرس کے وسط میں ایستادہ اس عمارت سے بلند ہوتے شعلے یہ سوال پوچھ رہے تھے کہ اب اس شہر اور اس گرجے کا مستقبل کیا ہوگا؟
نقطہ نظر انڈس بلوز: پاکستان میں دم توڑتے سازوں کی داستان جہاں سےدریائے سندھ جنم لیتا ہے اور جہاں سمندر میں جذب ہوتا ہے، وہاں تک پورےپاکستان میں سازوں کا سوزوالمیہ فلم کاموضوع ہے
نقطہ نظر ’کیسے سمجھائیں کہ ام پاکستانی ہے، بس شہریت نہیں ہے‘ امارا بیٹی کو کالج میں لیپ ٹاپ ملا مگر 2دن بعد واپس مانگ لیا، بولا تم افغان ہو، تمہیں لیپ ٹاپ نہیں مل سکتا، بوہت دل دکھا
نقطہ نظر خان صاحب، بس 10 ارب درخت لگانے کا وعدہ مت بھولیے گا خان صاحب پارٹی منشور میں یہ واضح لکھا ہے کہ آپ کی حکومت بنے گی تو آپ 10 ارب درخت لگائیں گے، بس اس وعدے کو بھولیے گا مت
نقطہ نظر برتر اور کمتر کیوں اور کیسے؟ پنجاب میں ذات برادری کا تاریخی پس منظر سماجی و سیاسی تناظر میں پنجابی دیہات میں یہ کارکن جنہیں عرف عام میں کمی کہا جاتا ہے بہت اہم اور بنیادی حیثیت کے حامل ہیں
نقطہ نظر ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟ اس دعوت کے ذریعے ہم یہ دکھا سکیں گے کہ ہمارا نوجوان کتنا باصلاحیت ہے اور پاکستانی کس قدر امن پسند اور انسان دوست قوم ہیں
نقطہ نظر امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی اوراس کے ممکنہ اثرات مسلم ممالک امریکا سےاپنے سفارتی تعلقات چاہے مختصر مدت کیلئے ہی ختم کرلیں تو اسرائیلی ریاست کا غاصبانہ قبضہ ختم ہوسکتا ہے
نقطہ نظر ٹرمپ کی جارحانہ حکمتِ عملی پر پاکستان کو کیا جواب دینا چاہیے؟ مسلسل بدلتے ہوئے اس منظرنامے میں ماہرین مستقبل کے ہندوستان کو امریکا کے مزید قریب دیکھتے ہیں۔
نقطہ نظر زینب بیٹا، معاف کرنا، کیونکہ انصاف تو تمہیں بھی نہیں ملے گا! مجھے آنسوؤں سے رونے کے بجائے اس لمحے وہ ساری جذباتی بھڑاس لکھنی ہے جسکی رفتار کےسامنے انگلیاں بار بار شکست کھا رہی ہیں
نقطہ نظر لگائیں فتویٰ؟ کیا کوئی تسلیم کر سکتا ہے کہ مغرب کی کئی موجودہ روایات کا بانی عباسی دور کا ایک عرب مسلمان تھا؟
نقطہ نظر سرکاری ملازمین کو موت کی آرزو کیوں؟ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بیش بہا معاوضے کے اعلان کے بعد اب وہ چین سے انتقال کر سکتے ہیں.
نقطہ نظر تجھ کو کسی کی کیا پڑی! دنیا کے آثارِ قدیمہ اور نوادرات کو جنگوں اور تنازعات سے خطرہ ہے جبکہ ہم اپنی ثقافت کے آپ دشمن ہیں.
نقطہ نظر کیا ہم جھوٹ پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں؟ بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا پر ہر طرح کی معلومات پھیلانے والے لوگوں کے ذہنوں پر حاوی ہونا بہت آسان ہے۔
نقطہ نظر مسئلہ کشمیر حل کرنے کا نادر موقع؟ شملہ معاہدے کو چار دہائیاں گزرنے کے بعد یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ یہ مسئلہ دو طرفہ مذاکرات کے نتیجے میں حل نہیں ہو سکتا۔
نقطہ نظر دفترِ خارجہ سے چند معروضات یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارا دفترِ خارجہ ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے سرزنش کیوں نہیں کر سکتا۔
نقطہ نظر ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ 20 ویں صدی کے برعکس عالمی سیاست اب نظریات کے بجائے مفادات کے گرد گھوم رہی ہے۔ ہم اس بات کو کب سمجھیں گے؟
نقطہ نظر عالمِ اسلام کی نشاۃِ ثانیہ: حقیقت یا سراب؟ مسلمان نشاۃِ ثانیہ کے خوابوں میں جی رہے ہیں، لیکن کیا واقعی وہ کھوئی ہوئی شان و شوکت واپس آئے گی؟
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین