پاکستان طویل مدت تک پاکستان کے سفیر رہنے والے جمشید مارکر انتقال کرگئے طویل مدت تک سب سے زیادہ ممالک میں سفیر رہنے پر سابق پاکستانی سفیر کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا۔
پاکستان سینئر سیاستدان رسول بخش پلیجو 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے سانس اور دل کی تکالیف کے باعث کئی عرصے سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان عوامی تحریک
پاکستان ٹھٹھہ میں نایاب آرہ مچھلی کو شکار کے بعد فروخت کردیا گیا 1320 کلو وزنی آرہ مچھلی کی ابراہیم حیدری پر ہفتے کے روز اتار کر نیلامی کی گئی۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینا غیر قانونی اورناجائز ہے، نقیب اللہ کے والد کا درخواست میں موقف
پاکستان کراچی: مکان میں آتشزدگی، ماں اور 7 بچے جاں بحق مکان میں آگ بچوں کی ماں گلزارہ بی بی نے لگائی تھی، جو واقعے میں خود بھی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں، پولیس
پاکستان ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا شیخ کو سپردخاک کردیا گیا نمازِ جنازہ میں سندھ کے گورنر محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سہیل انور سیال سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
پاکستان کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 65 افراد جاں بحق ہوئے، فیصل ایدھی کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ 44 ڈگری کو چھو رہا ہے۔
پاکستان کراچی میں پارہ 44 ڈگری، 23 مئی تک گرمی کا زور برقرار رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ 23 مئی تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی اور ہیٹ ویو بھی بھی شدید ہوگی۔
پاکستان سبیکا شیخ کی موت پر اہلخانہ اور دوست غم سے نڈھال سبیکا شیخ یوتھ ایمبیسڈر تھیں، ثقافت اور لوگوں کے مابین رابطے کا ذریعہ تھیں، امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلے
پاکستان کراچی: تجاوزات کےخلاف آپریشن کے دوران ’تشدد‘، ایک شخص ہلاک کے ایم سی کا عملہ پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیلئے پہنچا تو پتھارے داروں نے آپریشن کے خلاف مظاہرہ شروع کردیا۔
پاکستان کراچی: گدھوں اور کتوں کی 800 سے زائد کھالیں برآمد، 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں ایک افغان باشندہ بھی شامل، یہ کھالیں پاکستان کے چین بھیجی جاتی تھی، پولیس
پاکستان کراچی: دو دریا فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا فیصلہ ڈی ایچ اے کے نوٹس کے بعد 3 ریسٹورینٹس بند، مالکان کو جون سے قبل اپنا کاروبار بند کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان ایم کیو ایم کے ’ٹارگٹ کلر‘ رئیس ماما کا 59 افراد کے قتل کا اعتراف 2010 میں ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا انچارج بنایا گیا جس میں 10 ٹارگٹ کلر شامل تھے، رئیس ماما کا انکشاف
پاکستان کراچی:پولیس مقابلہ، ایک اہلکار جاں بحق، ایس ایچ او سمیت دو زخمی ملزمان سے مقابلے کے دوران ایس ایچ او چوہدری شاہد زخمی ہوگئے جنھیں سینے میں 2 گولیاں لگیں، پولیس
پاکستان دو قیدیوں کی ہلاکت پر سینٹرل جیل حکام کی رپورٹ جاری دونوں قیدیوں کو طبعیت خراب ہونے کے باعث گزشتہ روز سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علان وہ دم توڑ گئے، جیل حکام
پاکستان ’منگھوپیر میں بچی کے قتل پر احتجاج کا کوئی جواز نہیں تھا‘ رابعہ کی لاش پر سیاست کی گئی اور سڑک پر قبر کھودنے کی کوشش کی گئی، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال
پاکستان بچی کے ’ریپ‘، قتل کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ڈی آئی غربی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔
پاکستان سٹی کورٹ کراچی میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل کر خاکستر مال خانہ برطانوی دور کا تعمیر کردہ تھا تاہم آگ پر مکمل قابو پانے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آسکیں گے، آئی جی سندھ
پاکستان کراچی: 5 کم عمر بچیوں کو ریپ کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار تمام بچیوں سے حاصل ہونے والی ڈی این اے کی رپورٹ نے ملزم کی نشاندہی میں مدد دی، ڈی آئی جی شرقی
پاکستان کراچی: جعلی کرنسی نوٹ پھیلانے والے 5 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کی جعلی پاکستانی کرنسی بھی برآمد کی گئی، پولیس
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین