پاکستان غیرت کے نام پر 3 خواتین کا قتل، ملزمان گرفتار پشاور میں 'ڈسکو' نامی اداکار نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اپنی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو قتل کرکے لاشیں جلادی تھیں، پولیس
پاکستان پشاور میں فائرنگ سے 3 ایف سی اہلکار ہلاک ایف سی کی سنگل کیبن گاڑی کو پتنگ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
پاکستان پشاور: 2 دھماکوں میں پولیس اہلکار ہلاک، 17 زخمی پہلا ریموٹ کنٹرول دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب، دوسرا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی چیکنگ کے دوران ہوا، ایس پی کینٹ
پاکستان پشاور میں فوج کا کرنل قتل حیات آباد میں رنگ روڈ کے قریب گھات لگائے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کرنل طارق غفور کو قتل کیا۔
پاکستان شبقدر خود کش حملہ: دہشت گردی کا مقدمہ درج محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن میں سیشن کورٹ میں خود کش حملے کا مقدمہ 'نامعلوم افراد' کے خلاف درج کیا گیا۔
پاکستان پشاور: اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی حساس اداروں نے جی ٹی روڈ پرواقع گوداموں میں کارروائی کرکے 1 ہزار رائفلز سمیت غیرملکی ساختہ خطرناک اسلحہ برآمد کیا.
پاکستان پشاور: چیک پوسٹ کی چھت گرنے سے 4 ایف سی اہلکار ہلاک چیک پوسٹ ایک نجی مکان میں قائم تھی جس میں موجود کمروں کی دیواریں اورچھت کچی تھی جو بارش کے باعث منہدم ہوگئی
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر