لائف اسٹائل جنگل بک: 2016 کی بہترین فلم ڈزنی کی یہ لائیو ایکشن فلم دیکھنے والوں کی بیشتر توقعات پوری کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
لائف اسٹائل فلم ریویو : بیٹ مین ورسز سپرمین ایسا لگتا ہے کہ بیٹ مین ورسز سپرمین کی بجائے اس کا زیادہ بہتر ٹائٹل بیڈ فلم میکنگ ورسز سپر فین سروس ہونا چاہئے تھا۔
نقطہ نظر چوکیدار نہیں تو رشتے دار ہی سہی کیا واقعی بچوں کے والدین اپنے بچوں کی زندگی کو اسکول کے چوکیدار کے رشتہ داروں کے حوالے کرنے میں مطمئن ہوں گے؟
نقطہ نظر مصباح، ابھی مت جائیے آپ عزتِ نفس رکھنے والے شخص ہیں اور چاہتے ہیں کہ جب تک آپ مکمل فارم میں نہ ہو، آپ ٹیم کا حصہ نہ بنیں.
نقطہ نظر مریخ پر تنہا رہ جانے والے شخص کی کہانی دی مارشین ہماری دنیا کے باہر سے آنے والا سائنس کا خط ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور کردیتا ہے۔
نقطہ نظر عید درزی اور قصائی کے رحم و کرم پر جب بھی گاہک درزی سے اپنے کپڑوں کے بارے میں پوچھتے ہیں تو درزی کا جواب ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے: کل۔
نقطہ نظر 11 سابق کرکٹرز جو ٹی20 کے لیجنڈ ہوتے ان 11 سابق کھلاڑیوں کی فہرست پیش ہے جو مختصر فارمیٹ کے اس کھیل میں زبردست کارکردگی دکھا سکتے تھے۔
نقطہ نظر سلمان بٹ اور محمد آصف سے ہمدردی کیوں نہیں عامر نے فوراً ہی اپنے جرم کا اعتراف کر لیا لیکن سلمان بٹ اور محمد آصف اسے سازش قرار دے کر قوم کے جذبات سے کھیلتے رہے۔
نقطہ نظر فلم ریویو : مشن امپاسبل روگ نیشن موت کے منہ میں جانے والے مناظر میں توازن برقرار رکھا گیا اور کہانی کو مرکزی پلاٹ کے ساتھ جوڑ کر رکھا گیا ہے۔
نقطہ نظر فلم ریویو : جراسک ورلڈ فلم کے اسپیشل ایفیکٹس کمال کے ہیں خاص طور پر تھری ڈی میں اور یہ فلم یقیناً بچوں کے لیے ضرور پرلطف ثابت ہوگی۔
نقطہ نظر پاکستان کی شکست: کیا ذمہ دار ٹیم سلیکشن؟ سلیکشن شفاف نہیں ہے جس میں مستحق کھلاڑیوں کو جگہ نہیں دی جاتی جبکہ کارکردگی نہ دکھانے والوں کو شامل کر لیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر آسٹریلیا کے خلاف جیت ممکن! اگر ہمارے بیٹسمینوں نے باؤلرز کا ساتھ دیا تو ان چیتوں کو روکنا ناممکن ہو جائے گا۔
نقطہ نظر کیا بیٹنگ صرف مصباح کی ذمہ داری؟ اگر پوری بیٹنگ لائن مصباح پر بھروسہ کر کے پویلین روانہ ہوجائے تو مصباح اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکیں گے۔
World Cup 2015 عرفان: جو آئی پی ایل پر راج کر سکتے تھے اگر عرفان آئی پی ایل میں کھیل سکتے، تو وہ یقیناً سب بلے بازوں کے چھکے چھڑا سکتے تھے۔
نقطہ نظر محمد یوسف! آپ غلط کہتے ہیں تنقید کرنا آپ کا حق ہے لیکن حل پیش کیے بغیر تنقید کرنا درست نہیں۔
نقطہ نظر اب بھی پھوڑ سکتے ہیں! ایشیائی ٹیموں میں سے صرف پاکستانی ٹیم ہے جو ورلڈ کپ کی ٹاپ ٹیموں کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔
نقطہ نظر میچ کون جتوا سکتا ہے؟ مصباح اگر ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنی آزمودہ ناکام حکمتِ عملی تبدیل کرنا ہو گی۔
نقطہ نظر یونس خان! بس اب بہت ہو چکا یونس خان کو چاہیے کہ اب اپنی انا چھوڑتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع دیں۔
لائف اسٹائل مووی ریویو : دی ہنگر گیمز موکنگ جے، مایوس کن پارٹ بنیادی طور پر یہ فلم دیکھنے کے بعد آپ کو اس سے وابستہ توقعات چکناچور ہوتی محسوس ہوں گی۔
نقطہ نظر انٹرسٹیلر: ستاروں کی تسخیر اگر آپ حیران ہوں کہ آخر لوگ کیوں خلائی تسخیر کے لیے اپنی زندگیاں دائو پر لگاتے ہیں تو انٹرسٹیلر اس کا بہترین جواب ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا