چہرے بدلنے سے سسٹم نہیں بدلنا چاہیے جو بھی سسٹم لائیں اسے وقت دیں، ہمیں اپنی کرکٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے انڈر 16، 17 ،19 پر چیزیں درست کرنا ہوں گی، سابق کپتان
پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کی ٹیم ہر لحاظ سے بہترین ہے تاہم ابتدائی کچھ میچز میں کمبی نیشن بناتے ہوئے اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسٹار اوپنر
اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ فرحان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی سینچری بنائی، 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
217 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن ناکام، 136 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی، صائم ایوب کے 50 رنز کے علاوہ کوئی بیٹر مزاحمت نہ کرسکا۔
پی ایس ایل ایک شاندار ٹورنامنٹ ہے اور میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ میری اس حرکت سے شائقین کو شدید مایوسی ہوئی، جس کے نتائج کو تسلیم کرتا ہوں، جنوبی افریقی آل راؤنڈر
11 اپریل سے 18 مئی تک کھیلے جانے والی لیگ میں 13 امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے، علیم ڈار آخری مرتبہ پی ایس ایل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔