لائف اسٹائل ڈانس نمبر سے زارا شیخ کی واپسی آنے والی رومانوی فلم میں اداکارہ نہ صرف گانے پر پرفارمنس کرتی دکھائیں گی بلکہ وہ کردار میں بھی نظر آئیں گی۔
پاکستان الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا مطالبہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی پاک فوج کے خلاف متنازع تقریر پرمذمتی قرارداد جمع کرادی۔
پاکستان این اے 246: پی ٹی آئی کا رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ ی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سے این اے 246 میں رینجرز اور فوجی اہلکار تعینات کرنے کرنے کی درخواست کی ہے۔
پاکستان وزیر مذہبی امور کی وجہ سے جدہ فلائٹ میں تاخیر پی کے 741 کو اسلا آباد سے جدہ روانہ ہونا تھا، تاہم وزیر مذہبی امور سردار یوسف مقررہ وقت پر ائیر پورٹ نہ پہنچ سکے۔
پاکستان بیک وقت 3 طلاقوں کو 'جرم' قرار دینے کی سفارش اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں خاتون جج کو پردے کا پابند بنانے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین