نقطہ نظر کیا تعلیم کا مقصد صرف نوکری ہے؟ جاب مارکیٹ میں کامیاب ہونے کے لیے صرف تعلیم حاصل کرنا نہیں بلکہ ذریعے یا 'سفارش' کا ہونا بھی لازمی ہے۔