نقطہ نظر تقسیمِ ہند: امریکا و برطانیہ کے مابین معاہدہ اٹلانٹک یہ معاہدہ جہاں افریقی اقوام کے لیے صبح نو ثابت ہوا وہیں ہندوستان میں برطانیہ کی 200 سالہ جبر کے عہد کے خاتمے کا بھی باعث بنا۔
نقطہ نظر میڈیا کے ہاتھوں فریضے کی قربانی کیٹ واک، فیشن شوز، اور سیلفیاں، کیا عید الاضحیٰ کا مقصد یہی ہے؟
نقطہ نظر گورنر جنرل جناح سے اسکندر مرزا تک قائد اعظم چاہتے تھے کہ اس منصب سے پاکستان کو ایک مضبوط جمہوری ڈھانچہ فراہم کیا جائے جس سے ملک فلاحی ریاست بن سکے۔
نقطہ نظر لاہور کا وائٹ ہاؤس مال روڈ کے ماتھے کا جھومر بنی اس عمارت نے خوبصورت دوشیزاؤں کے رقص اور مے نوشی سے کتابوں تک کا سفر دیکھا ہے۔
نقطہ نظر شیر شاہ سوری کی جرنیلی سڑک سینکڑوں سال قدیم یہ سڑک کابل سے ہوتی ہوئی پہلے لاہور پھر دہلی سے ہو کر بمبئی پہنچتی ہے اور کلکتہ جا کر ختم ہوتی ہے۔
نقطہ نظر پنجاب میں تعلیمی اختیارات کی چھینا جھپٹی سیاستدانوں کی حماقتوں کے باعث پنجاب میں تین ادارے اپنی اپنی طاقت کے تحت جامعات اور کالجوں کو قابو کرنے کے درپے ہیں۔
نقطہ نظر مسلمانوں کی پسماندگی کا ذمہ دار کون؟ جب تعلیم ترجیح ہوگی تو پھر خود بخود فرسودہ نظریات، تصورات، خیالات اور ذہنی الجھنیں دور ہوتی چلی جائیں گی.
نقطہ نظر کوا چلا ہنس کی چال بادشاہت سے نفرت میں ہم نے اپنے شاہی ماضی کو ایسا بھلایا ہے کہ تاریخی عمارات کھنڈر بن چکی ہیں.
نقطہ نظر سرمایہ جیتے گا سرمائے کی طاقت سے لڑے جانے والے انتخابات میں سیاسی نظریات کی موت ہوچکی ہے اور نظریہ ضرورت ہی سکہء رائج الوقت ہے۔
نقطہ نظر کیا کارل مارکس بھی چربہ ساز تھا؟ مارکس سے منصوب منشور اس نے خود نہیں لکھا بلکہ وہ ایک ایسی تحریر سے لیا گیا جو بعد میں تاریخ کے گمنام کوچوں میں چلی گئی۔
نقطہ نظر اصلی طلباء کی جعلی ریسرچ تعلیم کے شعبے میں پسماندہ رکھنے میں سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور ان کے طلباء بھی برابر کے شریک ہیں۔
نقطہ نظر سرکاری اسکولوں کے بغیر تعلیم کیسے 'عام' ہوگی؟ سرکاری اسکولوں کی تعداد میں اضافہ، اور ان کے معیار کو نجی اسکولوں کے برابر لا کر ہی تعلیم کو عام کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر اعلیٰ تعلیم ایک منافع بخش کاروبار ایچ ای سی نے ملک بھر میں بتیس ایسی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی نشاندہی کی ہے جو اعلیٰ ڈگریوں کے ساتھ فراڈ کر رہی ہیں۔
نقطہ نظر نصاب کے ذریعے نوآبادیاتی ذہنیت کی آبیاری درسی کتب مرتب کرنے والے ماہرین تعلیم نے اتنی احتیاط برتی ہے کہ ہمیں ان کتابوں میں نوآبادیات کا لفظ تک نہیں ملتا۔
نقطہ نظر کیا تعلیم جمہوری حکومت کی ترجیحات میں ہے؟ پاکستان کی بقاء صرف اسی میں ہے کہ اس ملک کو نالج اکانومی بنایا جائے جہاں نئے علوم اور تکنیکوں کی تخلیق ہو۔
نقطہ نظر کمرشل تعلیم اور بے بس ریاست ایک سازش کے تحت ریاستی اسکولوں کو تباہ کیا جارہا ہے اور پرائیویٹ اسکولوں کو مضبوط ہونے کا موقع دیا جارہا ہے۔
نقطہ نظر حقائق جو نصاب میں نہیں پہلے سے تضادات کا شکار نصاب اٹھارہویں ترمیم کے بعد مزید تضادات کا شکار ہوسکتا ہے، جس کا تدارک ضروری ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین