نقطہ نظر 'نظریاتی نواز شریف' کو لڑائی کے بعد یاد آنے والا تھپڑ میاں صاحب فیصلے کے بعد آپ کی تقاریر اور مستقبل کا لائحہ عمل ایک ایسا تھپڑ محسوس ہو رہا ہے جو لڑائی کے بعد یاد آتا ہے۔
نقطہ نظر جیت کے جشن میں کمزوریوں کو مت بھولیں کہا جا سکتا ہے کہ کرکٹ بورڈ کی قومی ٹیم کے لیے گیارہ کھلاڑیوں کی تلاش ختم ہو گئی ہے پر ابھی کافی کام کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر ارکانِ پارلیمنٹ شریف خاندان کے ذاتی وکیل نہ بنیں اگر ایسا کیس شریف خاندان پر مشرف دور میں چل رہا ہوتا تو ان اراکین کی یہ دلچسپی اورحاضری ایسی ہی نظر آتی جتنی آج کل ہے؟
نقطہ نظر تہاڈا کتا کتا، ساڈا کتا ٹومی بات تو چوہدری صاحب کی بالکل ٹھیک ہے کہ جو کام ماضی سےچلتا آرہا ہے، وہ میں نے بھی کر دیا تو اس میں کیا غلط بات ہے؟
نقطہ نظر حادثات ہی اقوام کو جنم دیتے ہیں جاپان پاکستان کے مقابلے میں کہیں زیادہ آفات کا شکار ہونے کے باوجود پاکستان سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین