نقطہ نظر کیا کراچی ہمیشہ ڈوبتا رہے گا؟ کراچی کے زیرِ آب آنے کا مسئلہ گلوبل وارمنگ سے زیادہ غلط رہائشی پلاننگ اور برساتی نالوں کو چھوٹا کردینے کی وجہ سے ہے۔