پاکستان حکومت نے باکسر وسیم کے فنڈز کی کمی کے الزامات مسترد کردیئے محمد وسیم کی پاکستان اور بیرون ملک کوچنگ کے لیے حکومت نے کروڑوں روپے جاری کیے، وزارت بین الصوبائی رابطہ
پاکستان اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاج جڑواں شہروں کے ٹیکسی مالکان نے آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاج کیا اور متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے۔
پاکستان پاکستانی ڈاکٹر ڈبلیو ایچ او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ مقرر ڈائریکٹر جنرل وزارت صحت ڈاکٹر اسد حفیظ ایگزیکٹو بورڈ کے چیئرمین کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔
پاکستان دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر ڈے منایا گیا پاکستان میں ہونے والے سروے کے مطابق ملک کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے، رپورٹ
کھیل ناصر جمشید کے بکیز کے ساتھ مبینہ روابط تھے: شہریار خان شرجیل، خالد نے جو آفیشل بیان دیا ہےوہ پہلے بیان سےکچھ مختلف ہے، لیکن ہم نے انھیں 14 دن کا ٹائم دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان طیبہ کے 'والدین' کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کا حکم والدین بھی بچوں کوبنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھ سکتے،بچی پر تشدد کے معاملے پر راضی نامہ کیسے ہوگیا؟چیف جسٹس کا استفسار
پاکستان اوپن یونیورسٹی: امتحان میں نامناسب سوال پر تحقیقاتی کمیٹی قائم بہار 2016 کے تحت انگریزی زبان کے میٹرک کے پرچے میں طلبہ سے اپنی بڑی بہن کی شخصیت پر مضمون لکھنے کو کہا گیا تھا۔
کھیل یونس عالمی رینکنگ میں دوسرے بہترین بلے باز ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت یونس خان عالمی درجہ بندی میں دوسرے بہترین بلے باز بن گئے۔
کھیل فاتح اسکواش ٹیم کا وطن پہنچے پر والہانہ استقبال پولینڈمیں چیمپین شپ جیت کرآنیوالی ٹیم کو نور خان ایئربیس پر خوش آمدید کہنے کیلئے فضائیہ کے سربراہ خود موجود تھے۔
پاکستان پمزہسپتال میں ذہنی معذورلڑکی کے ریپ کی کوشش ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ میل نرس نے لڑکی کے ساتھ ریپ کی کوشش کی، جسے معطل کردیا گیا، وائس چانسلر پمز