نقطہ نظر ڈرامہ ریویو: میرا نام یوسف ہے توقع کی جاسکتی ہے کہ خلیل الرحمان قمر کی زلیخا روایتی کردار میں پھنسنے کے بجائے زیادہ بہتر انداز میں نظر آسکے گی۔
نقطہ نظر جیکسن ہائیٹس ریویو، تارکین وطن افراد کی زندگی کی جھلک جیکسن ہائیٹس اچھے مصنف، باریک بین ڈائریکٹر اور بہترین اداکاروں کا درست امتزاج ہے اور ہم کچھ بہترین کی توقع کرسکتے ہیں۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی