نقطہ نظر ہوبارا بسٹرڈز: قومی فخر کا غیرمعمولی قتل عام پاکستانی حکومت ان شہزادوں اور عرب عہدیداران کی تسکین کے لیے انہیں اپنے ملکی فخر کو تباہ کرنے کی اجازت دے دیتی ہے۔