پاکستان سندھ: سکرنڈ میں رینجرز کی کارروائی میں جرائم پیشہ افراد ہلاک، متعدد اہلکار زخمی رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکرنڈ میں پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا۔
پاکستان نگران وزیر اعلیٰ کا سندھ منچھر جھیل پر جاری بحالی کے کام کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے منچھر جھیل کے کنارے سیلاب سے بچاؤ کے بند اور ضلع جامشورو میں نہری نظام سمیت قریبی علاقوں کا دورہ کیا۔
پاکستان سندھ: کچے کے علاقوں میں گینگز کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ جمعہ کو ایپکس کمیٹی سندھ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
پاکستان اندرون سندھ میں ڈکیتوں کے خلاف سست کارروائی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر سندھ کی ہندو برادری سراپا احتجاج ہے۔
پاکستان خیرپور میں گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت، قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل گزشتہ روز سندھ حکومت نے بچی کی لاش کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھا۔
پاکستان نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ، رعنا انصار کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بےنتیجہ مراد علی شاہ نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اپنی جانب سے کوئی نام تجویز نہیں کیے اور میں نے بھی کوئی نہیں بتائے، رعنا انصار
پاکستان حیدرآباد میں پیدا ہونے والے چھ میں سے پانچ بچے دم توڑ گئے خاتون نے تین لڑکیوں اور تین لڑکوں کو قبل از وقت جنم دیا جن کا وزن کم تھا، صرف ایک بچی زندہ ہے جس کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹر
پاکستان نواب شاہ ٹرین حادثے کی وجہ ’ٹوٹا ہوا ٹریک، فش پلیٹس کی غیرموجودگی‘ قرار پاکستان ریلوے کی 6 رکنی انکوائری ٹیم کی جانب سے گزشتہ روز ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔
پاکستان کشمور میں پولیس کی کارروائی، مخبر اور ڈاکوؤں سمیت 8افراد ہلاک پنجاب اور سندھ پولیس دونوں نے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت وصول کرنے کے لیے انہیں قتل کرنے کے دعویٰ کیا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان میں خوردنی تیل کے درآمدی بل کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟ سورج مکھی کی کاشت کی صلاحیت تو اپنی جگہ قائم رہی تاہم، اس سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا اور اس کے رقبے میں آنے والی تیز ترین کمی پر توجہ نہیں دی گئی۔
پاکستان محکمہ انسداد دہشت گردی کا ’سندھ ریوولوشنری آرمی‘ کا دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ ملزم منیر ابڑو کو جامشورو سے گرفتار کیا گیا، گھوٹکی کا رہائشی ملزم 2012 سے تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
پاکستان ایم 6 اراضی اسکینڈل کا مقدمہ اینٹی کرپشن سے نیب منتقل کردیا گیا ایم 6 حیدرآباد ۔ سکھر موٹروے اراضی اسکینڈل کیس میں کراچی سے عاشق حسین کلیری کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے 13 کروڑ 75 لاکھ سے زائد روپے برآمد ہوئے، نیب
پاکستان عام انتخابات رواں برس اکتوبر میں ہی ہوں گے، احسن اقبال مشترکہ مفادات کونسل نے عمران خان کے دورِ حکومت میں فیصلہ کیا تھا کہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے بعد کرائے جائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج، 100 یونین کونسلز پر پیپلزپارٹی کامیاب کُل 160 یونین کونسلز میں سے 3 پر امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے انتخابات نہیں ہوئے جبکہ 7 کے نتائج زیرالتوا ہیں۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 8 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دو ڈویژنوں کے 16 اضلاع میں مجموعی طور پر 830 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے جن میں کراچی کے سات اور حیدرآباد ڈویژن کے 823 امیدوار شامل ہیں۔
پاکستان سندھ: زیرِ آب علاقے اور سیکیورٹی خدشات بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹ بننے میں ناکام حکومتِ سندھ کی التوا کی بار بار درخواستوں کے علاوہ حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے کا فیصلہ بھی الیکشن کمیشن کے مؤقف پر اثرانداز نہ ہوا۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حلقہ بندیاں اور سیکیورٹی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، گورنر سندھ کراچی اور حیدرآباد میں حدبندی درست طریقے سے نہیں ہوئی، اس مسئلےکو انتخابات سے پہلے حل کیا جائے، کامران خان ٹیسوری
پاکستان 2 ارب کی کرپشن میں ملوث ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز بیرون ملک فرار کے 4 دن بعد معطل تاشفین عالم آذربائیجان روانہ ہوئے تھے جس کے 4 روز بعد انہیں 120 دن کے لیے عہدے سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
پاکستان سندھ: ملالہ یوسف زئی کا دروہ جوہی، سیلاب متاثرہ خواتین اور بچوں سے ملاقات ملالہ یوسف زئی نے تعلیمی اداروں،بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا، خواتین نے اپنے مسائل بتائے، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان سندھ: سیلاب سے خریف کی 70 فیصد فصلیں تباہ، 350 ارب روپے کا نقصان افسوس ہےماضی سےسبق نہیں سیکھاگیا اور 2011 کے سیلاب کےبعد آبی نظام کے انفرااسٹرکچر کو مؤثر نہیں بنایاگیا، رہنما سندھ آبادگار بورڈ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین