ہسپتال کا ملازم نجی ڈائیلاسز سینٹر چلاتا ہے، عملے کی غفلت سے مریضوں میں ایڈز پھیلا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹرز کو بچانے کے لیے میدان میں کود گئی۔
تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرولوجی سے ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی، انتظامیہ کی جونیئر ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش
تھانہ گرین ٹاؤن کے اہلکاروں نے انچارج انویسٹی گیشن کی ملی بھگت سے عدنان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا، نوجوان کی والدہ کی شکایت پر لاہور پولیس چیف نے ایکشن لیا۔
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان سے ہنگامی ملاقات میں اس معاملے پر ان کے محکمے کو اعتماد میں نہ لینے پر احتجاج کیا ہے۔
یہ شخص بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، لاش پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے وصول کرنے سے انکار کر دیا، بھارتی حکام کا دعویٰ
بد سلوکی کے الزامات بے بنیاد اور زمینی حقائق کے خلاف ہیں، بچوں کو ان کی پسند کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، چیئر پرسن پنجاب چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو