پاکستان پی ایس ایل 4 کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے، نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ کے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے، چیئرمین پی سی بی
کھیل پی ایس ایل میچز میں پرجوش بھارتی شائقین کی شرکت کھیل دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کا ذریعہ ہیں اور اس میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، بھارتی تماشائی
پاکستان پی ایس ایل فائنل: سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس، رینجرز اور فوج کے سپرد سیکیورٹی کے لیے سول ایوی ایشن سے دو ہیلی کاپٹر طلب جبکہ کراچی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔
کھیل رضوان سینیئر سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے کپتان منتخب اومان میں ہونے والے سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں میزبان ٹیم کے علاوہ جاپان کی ٹیم حصہ لے گی۔
کھیل شعیب ملک کی جگہ عمر امین ون ڈے اسکواڈ کا حصہ عمر امین ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہونے کے باعث پہلے سے ہی ویلنگٹن میں موجود ہیں۔
کھیل ایشین نیٹ بال کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست بھارت نے فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست دے کر چیمپیئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
کھیل آسٹریلیا میں چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈکا اعلان ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی کپتانی محمد عرفان کریں گے جبکہ عمر بھٹہ کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے
کھیل نشانِ حیدر ہاکی ٹورنامنٹ: بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد ٹورنا منٹ میں شریک ٹیموں کے نام پاک نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔
پاکستان کراچی: وین میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق وین میں آگ گیس سلینڈرمیں لیکیج کےنتیجے میں لگی، واقعےمیں4افراد زخمی بھی ہوئے، وین کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب، پولیس
پاکستان مولانا طارق جمیل کو غیرملکی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کے ہمراہ چیریٹی ڈنر میں شرکت کے لیے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کینیڈا روانہ ہونے والے تھے۔
کھیل خالد لطیف نے ٹریبونل میں پیشی کیلئے شرط رکھ دی کرنل ریٹائرڈ اعظم غلط بیانی کرتے ہیں، امید ہے 2 مئی کو پیشی پر وہ پی سی بی کی نمائندگی نہیں کریں گے، معطل کرکٹر کا خط
پاکستان سندھ میں انسداد دہشتگردی فورس بنانے کا فیصلہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سندھ سے دہشت گردی کے 57 مقدمات بھی آئندہ دس دن میں وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان لندن میں پی آئی اے کی 2 پروازوں کی 'اچانک' تلاشی کسٹم حکام نے پی کے 785 اسلام آباد اور پی کے 787 کراچی پر بغیر وجہ بتائے چھاپہ مارا اورتلاشی کے بعد مسافروں کو جانے دیا۔
پاکستان ترکمانستان کا پی آئی اے کو نوٹس پی آئی اے نے ترکمانستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کے واجبات کئی ماہ سے ادا نہیں کیے ہیں۔
پاکستان ایم کیو ایم نے مہاجر صوبے کا مطالبہ کردیا سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کامران اختر کا کہنا تھا کہ سندھ کے اردو بولنے والوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین