نقطہ نظر تجاوزات کے نام پر بے گھر ہونے والوں سے متعلق ریاست کب سوچے گی؟ کراچی کے 17 ہزار خاندان بے گھر ہوئے ہیں اور اب وہ یہی کرسکتے ہیں کہ یا تو کسی نئی کچی آبادی میں بس جائیں یا پھر کسی کرائے کے گھر میں رہائش اختیار کرلیں۔
نقطہ نظر فریئر ہال کی 150 سالہ تاریخ میں یہاں کوئی دروازہ کیوں نہیں رہا؟ یہ ضروری ہے کہ عوامی مقامات کے گرد دیواروں کو ہٹایا جائے اور جہاں ضروری ہو وہاں باڑ لگا دی جائے تاکہ یہ جگہیں سڑک سے نظر آسکیں۔
نقطہ نظر پارکس بھی ضروری ہیں، لیکن میدان کو ختم کیوں کیا جارہا ہے؟ ہم تیزی کے ساتھ نوجوان نسل سے کھیلنےکی جگہیں چھین رہے ہیں۔ اکثر پارکوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں تو دور کی بات، بال تک لے جانا منع ہے
نقطہ نظر کراچی سرکلر ریلوے کا خواب اور محکمہ ریلوے کا نکما پن لیٹرین کا انتظام ہے اور نہ انسانی فضلے کی صفائی کا بندوبست۔ جب لیٹرین کیلئے پردے کا انتظام کیا تو اس سے بھی روک دیا گیا۔
نقطہ نظر ’40 سال پہلے کا کراچی واپس لانا اب ممکن نہیں‘ 11 ہزار سے زائد کاروبار متاثر اور 3 لاکھ سےزائد لوگ بیروزگار ہوچکے جبکہ صارفین الگ پریشان ہیں کہ سامان کہاں سےخریدا جائے
نقطہ نظر وزیرِاعظم عمران خان پاکستان کوارٹرز سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ مثالی دنیا میں یہ رہائشی یہیں رہتے اور ادائیگی کرتے ہوئےاس کی ترقی کا انتظام کرتے، مگر ہم تو مارکیٹ اکانومی میں رہتے ہیں
نقطہ نظر ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟ ایمپریس مارکیٹ کی اہمیت صرف طرزِ تعمیر کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے بھی ہے کہ یہاں تمام طبقات آتے ہیں جو نایاب بات ہے۔
نقطہ نظر کراچی مزید گنجان تاریخ سے رشتہ برقرار رکھنے کے لئے ایسی اہم ثقافتی ورثہ سائٹس کے آس پاس تبدیلیوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے-
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین