پاکستان گجرات: دو مختلف واقعات میں خواتین سمیت 8 افراد ہلاک کوٹلہ میں ہونے والی آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے، ہوٹل کے کمرے سے دو ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
پاکستان منڈی بہاالدین: کم سن لڑکیوں سے زیادتی کے الزام پر 2 افراد کو جیل بھیج دیا گیا عثمانیہ محلہ اور مغلپورہ میں پیش آنے والے دو علیحدہ واقعات کے ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ لیا گیا ہے، پولیس
پاکستان منڈی بہاالدین: 17 سالہ لڑکے کا ریپ اور فلم بنانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج واقعہ گزشتہ سال فروری کے مہینے میں پیش آیا تھا تاہم ویڈیو جاری کرنے کی دھمکی کے پیش نظر رپورٹ درج نہیں کرائی گئی تھی۔
پاکستان اطالوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل میں نامزد 11ملزمان عدالت سے بری ثنا چیمہ کی موت پر ان کے دوستوں کی جانب سے گھروالوں کے خلاف بیانات پر یہ معاملہ عالمی سطح پر سامنے آیا تھا۔
پاکستان خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف قانون کے تحت سرکاری ملازم نوکری سے فارغ محکمہ بہبود آبادی کے جونئیر کلرک فاروق صدیق پر الزام تھا کہ انہوں نے 2 خاتون ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔
پاکستان ریڑھ کی ہڈی سے مادہ نکالنے کا کیس: واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل گروہ کا سرغنہ 2 سو سے زائد خواتین سے مادہ نکال چکا ہے، جس کے باعث ان کا چلنا اور کام کرنا مشکل ہوگیا، متاثرہ خواتین
پاکستان کراچی: پی ٹی آئی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار کسانوں کے مطالبات کی حمایت میں احتجاجی دھرنا دینے والے پی ٹی آئی کارکنوں پر ریڈ زون کی طرف بڑھنے پر لاٹھی چارج کیا گیا۔
پاکستان خیرپور: تیز رفتار ٹرک اور وین میں تصادم، 21 افراد جاں بحق خیرپور میں شاہ حسن بائی پاس پر تیز رفتار مسافر وین اور کوئلے سےبھرے ٹرک کےدرمیان تصادم ہوا جس میں ایک فرد زخمی بھی ہے۔
پاکستان حافظ آباد:سینئرصحافی اورپریس کلب کےاعلیٰ عہدیدار قتل یعقوب شہزادامرکےگھرپرکچھ عرصہ قبل حملےمیں وہ محفوظ رہےتھے،حافظ آباد میں ایک ہفتہ قبل بھی ایک صحافی کو قتل کیا گیا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین