نقطہ نظر فلسطینی آخر جائیں تو جائیں کہاں؟ جتنے زیادہ فلسطینی کیمپوں کی زندگی ترک کرتے جائیں گے اتنا ہی زیادہ ان کا وطن واپس لوٹنے کا خواب تعبیر سے دُور ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر خان صاحب، خدارا ادویات کو غریبوں کی پہنچ سے دُور نہ کریں! امریکا کے برعکس پاکستان میں سیاسی جماعتیں گزشتہ 2 ماہ سے ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پر نہ جانے کیوں خاموش ہیں۔
نقطہ نظر اسٹینٹ اسکینڈل: دل کے مریضوں کی زندگیاں داؤ پر دل کے مریضوں کا علاج کم خرچ ہونا چاہیے اور انہیں اسٹینٹس کی قیمت اور اس کے سائیڈ افیکٹس سے آگاہ کیا جائے۔
نقطہ نظر ایک اچھی شروعات پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن صحت کے اداروں کی خدمات حاصل کرنیوالوں کے مفادات میں بہترین طور پر کام انجام دے سکتا ہے۔
نقطہ نظر وبائی بیماریاں اور حکومتی غیر سنجیدگی بار بار دی جانے والی وارننگز کے باوجود پاکستان IHR 2005 کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں پیچھے ہے۔
نقطہ نظر بجٹ اور صحت کا شعبہ ایسا لگتا ہے کہ صحت کے بجٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریات کیلئے عطیات دینے والے ملکوں کے پیسے پر زیادہ انحصار کیا جاتا ہے
نقطہ نظر سڑکوں پر تباہی ٹریفک سیفٹی کے ایک ماہر کے مطابق، ٹریفک حادثات اور حادثات کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں کمی کے پانچ طریقے ہوتے ہیں-
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین