نقطہ نظر کون ہے مظہر حسین کا قاتل؟ نظامِ انصاف میں اصلاحات کی صرف باتیں کی جاتی ہیں، مگر ان باتوں پر عمل نہیں کیا جاتا۔ نتیجہ 19 سالہ ناحق قید۔
نقطہ نظر سزا نہیں، اصلاح چھوٹے جرائم میں ملوث لوگوں سے جیلیں بھرنے کے بجائے سڑکیں صاف کروائی جا سکتی ہیں، یا انہیں رضاکار تعینات کیا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر کراچی: زندہ لاشوں کا شہر بھتہ خوری، چوری، ڈاکہ، اغوا، اور قتل، سماجی برائی کا نام لیں اور کراچی میں وہ موجود نہ ہو یہ ممکن نہیں۔
نقطہ نظر پنجاب پولیس: خدمت اور تحفظ کے لیے نہیں معطل ہونے والے افراد بہت جلد کسی اور عہدے پر اپنے غیرانسانی کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں اور کوئی سبق نہیں سیکھتے۔
نقطہ نظر ہم اساتذہ کی عزت کب کریں گے؟ جب تک ٹیچروں کو وہ عزت نہیں ملے گی جس کے وہ حقدار ہیں، تب تک معیاری تعلیم ایک خواب ہی رہے گی۔
نقطہ نظر اقبال، عمران، اور پاکستان لوگوں نے اب وی آئی پی کلچر کے بت کو توڑنے کا کام اپنے سر لے لیا ہے، اور موروثی سیاست کے خاتمے کا عزم کرلیا ہے۔
نقطہ نظر میرے ایماندار مبصر، آپ کے 'لفافہ' صحافی ایسے افراد کی کمی نہیں جو ہر اس صحافی جس کے الفاظ سے وہ اتفاق نہ کرتے ہوں، کو لالچی اور بکا ہوا میڈیا مین قرار دیتے ہیں۔
نقطہ نظر وی آئی پی کلچر: اوورٹیک کی سزا موت پاکستانیوں کو شاید یہ بات بھول گئی ہے کہ اس طرح کے واقعات ملک میں پرانی روایت ہیں، اور یہ سلسلے کی بس ایک اور کڑی ہے۔
نقطہ نظر کوئی بھی امن نہیں چاہتا امن ہوا تو اتنی بڑی افواج رکھنے کے خرچوں کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی، لیکن کیا "اسٹیک ہولڈرز" کو امن سے فائدہ بھی ہوگا؟
نقطہ نظر فرقہ واریت کے خلاف جنگ ناگزیر ہم اپنے پڑوسیوں کو، مغرب کو، مریخ پر رہنے والی مخلوق کو، سب کو الزام دیں گے، لیکن اپنے رویوں کو دیکھنا ہمیں نہیں آتا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین