پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک میں غازی بروتھہ نہر کے پل پر موجود، فیض آباد کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، پتھراؤ سے کئی پولیس اہلکار زخمی، ہرصورت میں ڈی چوک پہنچیں گے، علی امین
ملک بھر سے ملازمین یوٹیلٹی اسٹور کے ہیڈ آفس پہنچنا شروع ہوگئے، ملازمین نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں ڈی چوک جانے کا اعلان کیا ہے جبکہ احتجاج کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
ملزمان نے متاثرہ بچی کا قابل اعتراض مواد واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کیا تھا اور قابل اعتراض مواد کی آڑ میں متاثرہ بچی کو بلیک میل کررہے تھے، ترجمان ایف آئی اے