نقطہ نظر گرمی اور اخراجات کو شکست دینے کے 7 طریقے ہمارے ذاتی اقدامات کافی زندگیوں کو بچانے کے باعث بن سکتے ہیں۔ آپ کو بس اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے۔
نقطہ نظر 'گھر میں نوکر کس لیے ہیں؟' ہمیں اپنے بچوں کو بچپن سے ہی کام کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے تاکہ ان میں ذمہ داری کا احساس اور محنت کی عظمت پیدا ہو۔
نقطہ نظر تعلیم برائے فروخت ... قیمت؟ تعلیم کے انتہائی اہم ہونے کے باوجود اگر والدین فیس ادا نہیں کر رہے تو مسئلہ ضرور نہایت سنگین ہے.
نقطہ نظر اردو کی موت ہم اب اس مقام پر پہنچ گئے ہیں کہ اردو کے نام پر جس کا جہاں جو دل چاہے، لکھ دے، اور عوام وہی پڑھنے پر مجبور ہیں۔
نقطہ نظر نئے عہد کا ٹی وی: صلاحیت کو پیچھے پھینک دینے والا ہماری انڈسٹری میں باصلاحیت افراد کی کمی نہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ سطحی کاسٹنگ کے باعث وہ پیچھے کردیے گئے ہیں۔
نقطہ نظر پنجابی اسٹیج شوز: گھسی پٹی روایات میں دفن خزانے گھسی پٹی چیزوں کی تہوں کو بتدریج اٹھایا جائے تو آپ کے ہاتھ میں ایسی کامیڈیز آئیں گی جنھوں نے بے مثال تفریح فراہم کیں۔
نقطہ نظر نیوز چینل کوریج کرنا کب سیکھیں گے؟ ایک ایسے وقت میں جب قوم شدید صدمے سے گزر رہی تھی، تب بھی یہ لوگ زیادہ منافع کی فکر کیے بغیر نہیں رہ سکے۔
نقطہ نظر ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسز + رونا دھونا= ریٹنگ خواتین ایک مکمل باشعور انسان سے تبدیل ہوکر ٹو ڈی مخلوق میں تبدیل ہوگئی جو رونے دھونے اور سازشیں کرنے میں مصروف رہتی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین