نقطہ نظر الیکشن 2018: پشاور کے اعداد وشمار کیا بیان کر رہے ہیں؟ صوبائی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کے 5 حلقے ہیں، کسی بھی جماعت کو کامیابی کیلئے بہت سے عوامل کو مدنظر رکھنا ہوگا۔
پاکستان پاکستان کا ’مستقبل‘ خطرے کا شکار بچوں کاریپ ایک بڑاسوال ہے،جس کا جواب سوچنا ہوگا کہ کیوں متواتر ان میں اضافہ ہورہا ہے؟ کیوں مخصوص شہروں میں یہ ہورہے ہیں؟
نقطہ نظر آخر ہم اعتدال پسند کیوں نہیں؟ سوشل میڈیا کو ہم محبت و برداشت کے فروغ کے بجائے مذاق اُڑانے اور اپنے نظریات دوسروں پر ٹھونسنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر میری گلک نواز شریف کو دے دیں سانحہ گڈانی میں ہلاک ہونے والی ایک مزدور کی بیٹی کی فرضی کہانی۔
نقطہ نظر احتساب ایک سبز باغ عسکری ادارے ہوں یا سیاسی قیادت، احتساب کا عمل اگر خود ایک سوالیہ نشان بن جائے تو کچھ باقی نہیں رہ جاتا۔
نقطہ نظر سبین محمود سے چند ملاقاتیں سبین کے قتل کے بعد یہ سوال اٹھتا ہے کہ کب تک اس ملک میں اچھے اور سچ بولنے والے لوگوں کو مارا جاتا رہے گا؟
نقطہ نظر شکریہ راحیل شریف، مگر... سوچتا ہوں کہ میرے ملک میں وہ دن کب آئے گا جب فوج کے سربراہ کی تبدیلی اور آنا جانا صرف ایک خبر ہو گا.
نقطہ نظر نفاذِ اردو میں دشواری کیا ہے؟ انگریزی کے عاشق کہتے ہیں ساری عمر انگریزی میں تعلیم حاصل کی اب اتنے دقیق اور ثقیل الفاظ کیونکر منہ سے ادا کر پائیں گے۔
نقطہ نظر نئے زمانے کا بچہ جمورا بچوں اور بڑوں کی دلچسپیاں زمانے کے حساب سے بتدریج بدل گئی ہیں، مگر مداری اور بچہ جمورا آج بھی کہیں نہ کہیں موجود ہیں۔
نقطہ نظر پلاؤ کھائیں گے سیاست دان فاتحہ ہوگا! دیکھنا یہ ہے کہ 46 ارب ڈالر میں سے کتنے عوامی منصوبوں پر خرچ ہوتے ہیں، اور کتنے اپنے اپنوں پر۔
نقطہ نظر کب پھوڑیں گے یار۔۔۔ اور اس بار بھی پٹاخے ڈبے میں ہی رہ گئے، پاکستانی ٹیم دو سو چوبیس رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی!
نقطہ نظر بڑے بوٹ اور چھوٹے بوٹ پاکستانی عوام کا مزاج کہہ لیں اور ہماری سیاسی قوتوں کی کمزوری کے ہر مشکل گھڑی میں نظریں فوج کی جانب ہی اُٹھتی ہیں۔
نقطہ نظر پامال کلیاں بچے کسی بھی قوم کا مستقبل اور ترقی کی ضمانت ہوتے ہیں۔ مُہذب قومیں اپنے اس انمول خزانے کی حفاظت کرتی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین