پاکستان ٹنڈو محمد خان کا 10 سال سے زیرِ تعمیر اسکول جس عمارت کو ہاسٹل کا کام دینا تھا، وہاں پر آوارہ کتوں نے اپنا ٹھکانہ بنا رکھا ہے۔
پاکستان ضلع میرپور خاص: پی پی پی 'اپنوں' کے ہاتھوں مشکلات کا شکار تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پی پی پی کے خلاف تکونا اتحاد قومی اور صوبائی نشستوں پر پی پی پی کے خلاف سخت مقابلہ کرے گا۔
پاکستان کراچی کا حلقہ این اے 253 — کیا مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم کو شکست دے پائیں گے؟ ایم کیو ایم لندن کی بائیکاٹ اپیل کا یہاں پولنگ پر کتنا اثر ہوگا؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کراچی کا این اے 252: مقابلہ پیپلزپارٹی اور ایم ایم اے کے درمیان پہلے یہ حلقہ کراچی کے علاقے اورنگی کے ساتھ مدغم تھا، جس کی آبادی اکثریتی طور پر اردو بولنے والوں پر مشتمل ہے۔
نقطہ نظر ماحول دوست مینگرووز سے ہماری دشمنی کیوں؟ پہلے یہاں اتنی آبی حیات ہوتی تھی کہ مقامی لوگ ان کا شکار کرکے آسانی سے گزر بسر کرسکتے تھے، مگر اب ایسا نہیں ہے۔
نقطہ نظر بک ریویو: کینسر کی سوانح حیات کسی بھی مرض کے علاج کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اس مرض کے مزاج، اس کی وجوہات اور اس کی طاقت و کمزوریوں کو سمجھا جائے۔
پاکستان کراچی: ایک درجن سے زائد نادرا سینٹرز کی بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ایک بڑی تعداد شناختی کارڈ بننے میں تاخیر کی وجہ سے ووٹ نہیں دے سکے گی، سیاسی جماعتوں کا خدشہ
نقطہ نظر پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ایک اہم کتاب: 'ذوالفقار علی بھٹو' بھٹو کی 39 ویں برسی پر مولانا کوثر نیازی کی اس کتاب کا مطالعہ حامیوں اور مخالفین دونوں کے لیے مفید رہے گا۔
پاکستان چاہ بہار منصوبہ سی پیک کا حریف نہیں، سابق ایرانی وزیرِ خارجہ ہندوستان نے چاہ بہار میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے، مگر یہ منصوبہ خطے کے تمام ممالک کے لیے ایک کھلا پلیٹ فارم ہے۔
پاکستان الیکشن 2018: لاکھوں خواتین کا حقِ رائے دہی سے محروم رہنے کا خدشہ 1 کروڑ 20 لاکھ خواتین کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ نہیں دے پائیں گی۔
نقطہ نظر پاکستان میں کم عمری کی شادیاں، وجوہات اور اُن کے نقصانات صحت کی خرابی، تشدد اور اموات کے باوجود آج بھی پاکستان میں کم عمری کی شادیاں ہو رہی ہیں جنہیں روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
پاکستان بِٹ کوائن : پاکستانیوں کی کیا رائے ہے؟ ایک ہزار پاکستانی قارئین نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کے سروے میں حصہ لیا، شرکاء نے ڈیجیٹل کرنسی پر رائے کا اظہار کیا۔
برما کی روہنگیا برادری پاکستان میں بھی مشکلات کا شکار؟ پاکستان بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی پناہ گزین کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا پابند نہیں ہے۔
پاکستان شناخت کے متلاشی کراچی کے بنگالی، برمی اور ایرانی ملک کے سب سے بڑے شہر میں مقیم یہ تین برادریاں عشروں سے اپنی شناخت کے حصول کے لیے سرگرداں ہیں۔
پاکستان تین ناکام ایجادات کرنے والے پاکستانی کی کامیاب ویب سائٹ سمیر احمد خان نے سوشل چیمپ بنانے سے قبل تین دیگر ایجادات بنانے کی کوشش کی، مگر وہ ناکام ہوئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا زمین جیسے نئے سیاروں پر زندگی موجود ہے؟ ہماری زمین کی طرح نئے دریافت شدہ سیارے اپنے ستارے سے اتنے فاصلے پر موجود ہیں کہ وہاں مائع پانی موجود ہو سکتا ہے۔
پاکستان کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے رکشے اور ٹیکسیوں کے مہنگے کرائے کے بجائے یہ سستی اور باسہولت سواری آزما کر دیکھیں۔
پاکستان منڈی ایکسپریس: سبزی، پھل، گوشت آن لائن دستیاب منڈی ایکسپریس آن لائن اسٹور ہے جس کے ذریعے آپ کھانے کی تازہ اشیاء گھر پر منگوا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر دو بچوں کی 'خود کشی' کا ذمہ دار کون؟ والدین کو چاہیے کہ اگر بچوں کی کوئی بات نہیں مانی جا سکتی تو انہیں جھڑکنے کے بجائے اس بارے میں تحمل سے سمجھائیں۔
لائف اسٹائل نئے آفاق کی تلاش میں خلائی جہاز پلوٹو جا پہنچا نیو ہورائزنز مشن کے مقاصد میں پلوٹو کی سطح، جغرافیے، فضا، اور دیگر خصوصیات پر تحقیق کرنا شامل ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین