نقطہ نظر طوفانی رات، سرد بے حسی ریاست کی سوچ انتشار کا شکار ہو تو معاشرے میں محقق اور دانشور غیر اہم ہوجاتےہیں اور سوچنےسمجھنے کی صلاحیتیں ہیجان کی نذر ہوجاتی ہیں
نقطہ نظر پاکستانی صحافت: آگ کا دریا سوچنا تو پڑے گا اور صحافت کو اپنےگریبان میں بھی جھانکنا ہوگا کہ ان کےاعمال سےملک میں انتہاپسندی کی گرفت مضبوط ہوئی ہےیا پھر کمزور؟
نقطہ نظر صحافت سے دم توڑتی مزاحمت دیکھ کر ڈر لگتا ہے راستے بھر سوچتا رہا کہ میرے لڑکپن میں جنرل ضیا کا مارشل لا نافذ ہوا اور میری بیٹی کے بچپن میں بھی ایمرجنسی نافذ ہوگئی۔
نقطہ نظر ڈاکٹر روتھ فاؤ سے میری پہلی ملاقات کی یادیں "ہم مرض پر نہیں، بلکہ مریضوں پر توجہ دے رہے ہیں۔ سماجی رویوں کو تبدیل کرنے کا یہی طریقہ ہے۔"
پاکستان 'میں ہر روز زندہ ہوتا اور پھر مر جاتا' جنسی استحصال کا شکار ہونے والا ملوک آباد کا 13 سالہ بچہ اب تک اس ہولناک واقعے کے اثر سے باہر نہیں نکل سکا۔
نقطہ نظر پشاور جو خون کے آنسوؤں میں ڈوب گیا مجھے یہ سب لکھتے ہوئے لگ رہا تھا جیسے میری نوٹ بک سے بھی خون ٹپک رہا ہے۔
نقطہ نظر دیس میں پردیسی ان بچوں نے سرکٹی لاشیں، ٹارگٹ کلنگ، ڈرون حملے، بم دھماکے، شیلنگ اور اسکولوں کی بندش کو دیکھا ہوا ہے
نقطہ نظر ... سانس گھٹتا سا ہے ہر طرف گرد و غبار ۔۔۔ تباہی جیسا سماں ۔۔ ایسا اندھیرا کہ انسان اپنا عکس تک نہ پہچان پائے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین