پاکستان جھوٹی خبروں کا تدارک دو قدم پیچھے ہونے کی وجہ سے صحافی ان کے ہاتھوں شکست کھا رہے ہیں جو اپنے مقاصد کے لیے سچ کا چہرہ مسخ کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان سی پیک کے تحت پاکستان کو ڈیجیٹل اور محفوظ بنانے کا منصوبہ سرحد کے دونوں جانب بچھائی جانے والی فائبر آپٹک سے پاکستان اور چین کے انٹرنیٹ کے حوالے سے مسائل حل ہوجائیں گے۔
پاکستان 4 لاکھ پورن سائٹس بلاک کرنے کی ناممکن کوشش بلاک کی جانے والی سائٹس کی فہرست میں متعدد ایسی ویب سائٹس موجود ہیں جن پر کوئی فحش یا غیراخلاقی مواد موجود نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گیم کھیلیں: ڈکیتی کی کوشش کے دوران آپ کیا کریں گے؟ حقیقت سے قریب تر اس ایڈونچر گیم کے دوران آپ کو سیکیورٹی کے ماہر نوربرٹ المیڈا کی رہنمائی اور ٹپس بھی ملیں گی۔
پاکستان اطالوی ہیکنگ ٹیم خود ہیک: پاکستانیوں کے بھی روابط ہیکنگ ٹیم کے لیک ڈیٹا میں جاسوس سافٹ ویئرز کی خریداری میں پاکستانی اور ہندوستانی کمپنیوں کے افراد کی دلچسپی سامنےآئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کسٹمر 32 پاکستانیوں کی جاسوسی میں ملوث؟ اسے سیکیورٹی اور مقامی سائبر اسپیس کو آپریٹ کرنے والے افراد کی پرائیویسی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تجزیہ : پاکستان میں فیس بک کا مسئلہ فیس بک غلطیوں سے پاک نہیں اوریہ سوالات اٹھے ہیں کہ کس طرح حکومت اور معاشرہ اس ویب سائٹ کا غلط استعمال سکتا ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر