نقطہ نظر ایک ویزے کا سوال سرحد کے اس پار دفن لوگوں کے پیارے آج بھی ویزا پابندیوں کے نرم ہونے کے انتظار میں ہیں تاکہ اپنے پیاروں کی قبر چھو سکیں۔
نقطہ نظر سیلابوں کے عادی لوگ کیا ہمیشہ شہروں کو بچانے کے لیے سیلابی پانی دیہاتوں پر چھوڑا جاتا رہے گا؟ کیا دیہاتی ہونا جرم ہے یا وہ انسان نہیں؟
نقطہ نظر پاکستانی آزادی صحافت اگر یہی حال رہا تو بہت جلد عام لوگوں کا اعتماد صحافت سے مکمل طور پر اُٹھ جائے گا جو جزوی طور پر پہلے ہی اُٹھ چکا ہے۔
نقطہ نظر سیکس اہم، سکینڈلز فضول میرا نے جو کچھ بھی کیا یا نہیں کیا، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اُس سے قوم کو کیا پریشانی ہے یا مستقبل میں ہو سکتی ہے؟
نقطہ نظر مذاکرات، آپریشن اور میاں نواز شریف طالبانی پالیسی واضح ہے، عارضی جنگ بندی کا بھی کوئی فائدہ نہیں نہ ہی کوئی گارنٹی کہ وہ پھر کبھی ہتھیار نہیں اٹھائیں گے
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا