نقطہ نظر !جس کی لاٹھی اُس کا گلّو ہر دکاندار اور ریڑھی والے سے پِٹنا کوئی آسان عمل نہیں ہوگا شاید یہی وجہ ہے کہ سول نافرمانی کوئی آسان کام نہیں۔
نقطہ نظر چودہ کے بعد ہوگی … پندرہ اگست نیا پاکستان بنانے والوں کی دھمکی آمیز پریس کانفرنسوں اور بے ہنگم گفتگو پر کہیں سے کوئی آواز اُٹھتی سنائی نہیں دیتی
نقطہ نظر مسلم امّہ، آلو کے پکوڑے اور منہ کے فائر فلسطینیوں کو اِس حال کو پہنچانے والی کرپٹ فلسطینی لیڈرشپ پر انگلی اٹھانے میں ہمیں شرم کیوں آتی ہے؟
نقطہ نظر !مائی ووٹ فور سیل مجھے امن، چین اور سکون دے دیں، مجھے بھی اپنے برابر کا پاکستانی سمجھ لیجیئے اور مجھ سے میرا ووٹ خرید لیجیئے
نقطہ نظر اقتدار، وفادار، گھوڑے، گدھے اور "وسیع تر ملکی مفاد" "قومی سلامتی"، "امن و امان"، "وسیع تر ملکی مفاد" کے نام پر پاکستانیوں کی سانسوں تک پر پابندی لگائی جا سکتی ہے
نقطہ نظر ... کچھ نیا کر کیا ہی اچھا ہو اگر پاکستان، ہندوستان اور بنگلادیش یورپی یونین کی طرز پر ایک ساؤتھ ایشین بلاک بنائیں
نقطہ نظر کھلا ڈلا خط بیان بازی سے یہ ملک کب تک چلے گا حضور؟ تھوڑا وقت نکال کر سوچئے گا ضرور کیونکہ اب 'عام آدمی' کو بھی عقل آرہی ہے۔
نقطہ نظر ....... سنا ہے مرنے والے انسان تھے دنیا کے ساتویں بڑے شہر کا باسی اور آپ کی رعایا کا ایک معمولی سا فرد ہونے کے ناطے اب مجھے انتظار ہے تو بس اپنی باری کا
نقطہ نظر میڈیا اور نقل بازی کا کینسر ایسا نہیں کہ میں کوئی پہلا انسان ہوں جس کے خیالات پر نقب لگائی گئی ہو، مگر آخری ضرور بننا چاہتا ہوں
نقطہ نظر ڈیئر پرائم منسٹر بس اتنا بتانا چاہتا ہوں ہوں کہ آپ بالکُل بھی فکرمند نہ ہوں یہاں سب امن سُکھ چین اور شانتی کا دور دورە ہے۔
نقطہ نظر کپتانی کنفیوژن حالات کچھ ایسے ہیں کہ اگر خان صاحب کنفیوز ہوئے تو پوری قوم رن آوٴٹ ہو جائے گی اور ہم میچ نہیں کچھ اور ہی ہار جائیں گے
نقطہ نظر چودھری داخلہ، کریڈٹ کارڈ اور ابّا جی ابّا اُس وقت تک قدرے شریف آدمی بن چُکے تھے اور میں اُتنا ہی آوارە اور ناہنجار جتنے شائد ابّا اپنی جوانی میں رہے ہوں گے
نقطہ نظر بھیا کِس کی طرف سے؟ کھانے والے خود بھی یہ نہیں جانتے کہ وە کِس کی طرف سے کھا رہے ہیں، بس کھائے چلے جا رہے ہیں اور شائد یوں ہی کھاتے رہیں گے
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر