نقطہ نظر پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سبق حاصل کرنا چاہیے میں یہ امید کرتا ہوں کہ کسی نہ کسی دن پاکستان کو بھی ان جیسا ہی کوئی وزیراعظم نصیب ہوگا۔
نقطہ نظر پاکستان کو اپنا ہاکنگ کب ملے گا؟ پاکستان میں 90 فیصد شعبہ ریاضی کچرا ہیں جن میں اکثر اسٹاف تیسرے درجے کا ہے جسے اپنے مضمون کی معلومات ہیں نہ اس کی پرواہ۔
نقطہ نظر مسلم امت کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے؟ فلسطین کی آزادی کبھی مسلم امت کا سب سے بڑا مقصد تھا مگر اب سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ قربتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کی 'پروفیسر مافیا' کس طرح تعلیم کو تباہ کر رہی ہے کسی کو حیرانی نہیں ہوتی جب ایک طالب علم پی ایچ ڈی کورس کے دوران 10 سے 15 یا اس سے زائد پیپرز شائع کروا دیتا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کو اسلامی فوجی اتحاد سے کیوں دستبردار ہو جانا چاہیے پاکستان کو اسلامی فوجی اتحاد سے دستبردار ہو کر سعودی ایران تنازع میں فوری طور پر خود کو غیر جانبدار قرار دے دینا چاہیے۔
نقطہ نظر روشن خیالی انجام کو پہنچی؟ موجودہ منظم دہشتگرد گروہوں کا ایک بڑا اہم حصہ، اگرچہ سب نہیں، امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔
نقطہ نظر ضربِ تولید کی ضرورت ہے کثرتِ آبادی کے باعث آنے والی آفت کا رخ موڑنے کے لیے کسی قسم کی پیچیدہ سائنس کی ضرورت نہیں لیکن عام فہم ضرور درکار ہے۔
نقطہ نظر سائنس کی کتابوں میں سائنس دشمنی اگر صرف ایک نصابی کتاب کا معاملہ ہوتا تو میں یہ مضمون نہ لکھتا مگر پاکستان میں تقریباً تمام نصابی کتابوں کا یہی حال ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کی یونیورسٹیوں پر جنات کا حملہ ہماری یونیورسٹیوں میں موجود خلافِ دلیل خلافِ سائنس رویہ سمجھنے میں مشکل لگ سکتا ہے مگر یہ اتنا بھی مشکل نہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان اور امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت، سوچ اور کردار کا موازنہ کریں تو کم و بیش دونوں ایک جیسے ہی ہیں.
نقطہ نظر یونیورسٹیز کو کیسے پرکھا جائے ریسرچ پر انعامات دینے کی پالیسی نے ہماری یونیورسٹیوں کو کچرہ ریسرچ پیپرز پیدا کرنے والے اداروں میں تبدیل کردیا ہے۔
نقطہ نظر بے عقلی میں اضافہ دنیا میں کہیں بھی نامعقول رویوں کی شرح میں اتنی رفتار سے اضافہ نہیں ہورہا جتنا پاکستان اور افغانستان میں ہورہا ہے۔
نقطہ نظر مریخ پر کیسے پہنچا جائے؟ اگر ہندوستان مریخ پر پہنچ سکتا ہے، تو پاکستان بھی پہنچ سکتا ہے، لیکن اس کے لیے پاکستان کو کئی مشکل کام کرنے ہوں گے۔
نقطہ نظر نیوکلیئر کراچی اگر نئے ری ایکٹر میں کوئی شدید حادثہ ہوجائے تو کراچی سے لاکھوں لوگوں کو نکالنے کیلئے آپ کیا طریقہ استعمال کرینگے؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین