نقطہ نظر طاقت کا کھیل اور سودے بازی کراچی خوف کے سائے تلے جی رہا ہے۔ کیا متحدہ اس خوف میں اضافہ نہیں کر رہی؟
نقطہ نظر دامن کو ذرا دیکھ ... عمران خان کے رویے اور پالیسیوں کے پانچ پہلوﺅں نے تو خود ان کے لیے خیرسگالی رکھنے والے افراد کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
نقطہ نظر تاحال قانون سے بالاتر؟ پی ٹی آئی کے طرزعمل سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ وہ اپنے ساتھ وہ ترجیحی سلوک چاہتی ہے، جس کی قانون میں گنجائش نہیں ہے۔
نقطہ نظر پی ٹی آئی کے مقاصد اور طریقے اگر باضابطہ پاکستان چاہیے اور وزیراعظم عمران خان کے ذریعے چاہیے تو کیوں نا وہ صحیح اقدامات اٹھائے جائیں جو آج ممکن ہیں؟
نقطہ نظر کیا یہ جہاز ڈوب رہا ہے؟ آپ اپنی خامی کس طرح درست کر سکتے ہیں جب آپ یہ بات تسلیم ہی نہ کریں کہ خامی موجود ہے؟
نقطہ نظر بدلتا سیاسی منظرنامہ ملتان کے ضمنی انتخابات کا حقیقی پیغام بلاواسطہ ن لیگ اور لازمی طور پی پی پی پنجاب کے لیے تھا کہ اس کا خاتمہ ہورہا ہے۔
نقطہ نظر ہٹ دھرم ذہنیت نوازشریف یہ سمجھنے سے قاصر ہیں آخر کیوں لوگ ان کے خلاف احتجاج کررہے ہیں یا اس وقت انہیں ہٹانے کے خواہش مند ہیں۔
نقطہ نظر ہمارا سول ملٹری تنازعہ ہماری ملٹری ہمیشہ سے ہی سیاست میں دخل اندازی کی عادی ہے، اور وہ کبھی بھی سویلینز کو کنٹرول لیتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی۔
نقطہ نظر تبدیلی کی موت کسی نے ٹوئٹر پر ٹھیک ہی لکھا تھا کہ، "نیا پاکستان پرانے پاکستان سے کس قدر ملتا جلتا ہے"۔
نقطہ نظر آئینی نظام کو لاحق خطرات پی ٹی آئی کی سیاست کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ کسی طرح موجودہ آئینی صورت حال میں ممکن سیاسی حل کیلئے تیار نہیں ہے-
نقطہ نظر انقلابی مجبوری؟ نواز کو چیلنج کرکے عمران خود کو وزیراعظم کی سطح تک لے آئے ہیں اور وزیراعظم ضرورت مند نظر آنے لگے ہیں۔
نقطہ نظر غیر متوقع نتائج کا قانون فطرت پاکستان کو بچانا ہے تو طریقہ بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا منزل کا تعین- ایک ناجائز طریقے سے آپ صحیح نتائج نہیں حاصل کرسکتے
نقطہ نظر اندھیر نگری چوپٹ راج ذہنی دیوالیہ پن کے ساتھ، لاء اور آرڈر کا اصل چیلنج ہماری نااہلی، نالائقی اور بےحسی کے کلچر کا نشہ آور ملغوبہ ہے-
نقطہ نظر ریاست اور معاشرے کا کردار سپریم کورٹ سے کون یقین دہانی مانگے گا کہ ان کی نگہبانی میں کسی شہری کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی؟
نقطہ نظر سول-ملٹری کشمکش جنگ اور مذاکرات ساتھ چلیں یا آگے پیچھے اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہونا چاہئے کہ پالیسی کیا ہے-
نقطہ نظر انتہا پسندوں کی حکمرانی کیا مذہبی نفرت پہلے ہی انتہائی شدید نہیں ہے کہ میڈیا کو بھی جلتی پر تیل ڈالنے کی ضرورت پڑ گئی؟
نقطہ نظر غیرت' کا ڈھونگ' ریاستی ادارے ہوں یا پورا معاشرہ، سب نے پاکستان میں 'غیرت کے کلچر' کی پرورش کی ہے جو قانون کے کلچر کی دھجیاں اڑاتا ہے-
نقطہ نظر لوگ بڑے، چھوٹی سوچ سول ملٹری عدم توازن کو ٹھیک کرنا سیاستدانوں کا کام ہے نہ کہ جرنیلوں کی ذمہ داری-
نقطہ نظر مکمل اختیار کی جانب پھر رواں کیا سارے حکمران مکمل اختیار چاہتے ہیں؟ ان میں سے زیادہ تر شاید چاہتے بھی ہوں- تو کیا ان سب کی خواہش پوری ہو جاتی ہے؟
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر