پاکستان اڈیالہ جیل منتقلی کے احکامات کے برعکس عمران خان تاحال اٹک جیل میں قید عمران خان کو سیکیورٹی خدشات اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے منتقل نہیں کیا گیا۔
پاکستان چوہدری پرویز الہٰی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایک علیحدہ سیل میں رکھا گیا ہے اور انہیں فی الوقت عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
پاکستان عمران خان سے ’گمشدہ سائفر‘ کے بارے میں ایف آئی اے کی دوبارہ پوچھ گچھ 6 رکنی جے آئی ٹی نے جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں ایک گھنٹے تک چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ گچھ کی۔
پاکستان جیل میں ’برے حالات‘ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان کو بہتر سہولیات فراہم چیئرمین پی ٹی آئی کو صابن، پرفیوم، ایئر فریشنر، شیمپو، ایئر کولر، ایگزاسٹ فین اور ٹشو پیپر سمیت دیگر سہولیات فراہم کردی گئیں، حکام
پاکستان اسلام آباد: عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد عدالت نے توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسید سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی۔
پاکستان عمران خان اٹک جیل کی بی-کلاس میں قید، وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی سابق وزیراعظم کو 9 بائی 11 فٹ کے سیل میں رکھا گیا ہے، پی ٹی آئی آج ان کی رہائی کے لیے درخواست دائر کرنے کی پوری کوشش کرے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان عمران خان اٹک جیل میں قید کیے جانے والے پہلے سابق وزیراعظم بن گئے چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے جیل میں وی وی آئی پی سیل تیار کیا گیا جس میں اے سی کی سہولت نہیں لیکن پنکھا، بستر اور واش روم موجود ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی رہنماؤں کا سیاسی تناؤ کے خاتمے کیلئے مذاکرات پر زور امیر جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ثالثی کا اقدام جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے، وفاقی وزیر صحت
پاکستان گرفتار صحافی عمران ریاض اٹک جیل سے چکوال جیل منتقل اینکر پرسن اور یوٹیوبر کی رہائی کے فوری بعد چکوال پولیس نے انہیں اٹک ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس سے گرفتار کر لیا۔
پاکستان عمران ریاض کی گرفتاری پر سینیٹ کمیٹیوں کا نوٹس، رپورٹ طلب قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور داخلہ کے سربراہوں نے ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر کی گرفتاری کا نوٹس لیا ہے۔
پاکستان 'یوکرین میں موجود پاکستانیوں کا انخلا 90 فیصد مکمل ہوگیا' زیادہ تر طلبہ یوکرین چھوڑ چکے ہیں،مزید 6 سے 700 کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سفارتی مشن
پاکستان پی آئی اے کے طیارے کو قبضے میں لینے کے پیچھے بھارتی لابی کی سازش تھی، وفاقی وزیر ملائیشین حکام نے لیز کے تنازع پر 15جنوری کو پی آئی اے کےمسافر طیارے کو روک لیا تھا، گزشتہ دنوں یہ طیارہ وطن واپس آگیا تھا، رپورٹ
پاکستان حکومت پاناما پیپرز جے آئی ٹی رپورٹ کی مزید جِلدیں کھول سکتی ہے، وفاقی وزیر حکومت نے شریف خاندان کیخلاف پاناما کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ کی کچھ جلد کھولی تھیں، اب دیگر کے کھولنے پر بھی غور ہورہا ہے،غلام سرور
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی ایف اے ٹی ایف قانون سازی پر اتفاق رائے کیلئے پُر اُمید اجلاس بلانے سے قبل متعدد جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی، امید ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے، اسد قیصر
پاکستان 45 ممالک کے سینئر فوجی افسران کا گوردوارہ پنجہ صاحب کا دورہ ایئر وائس مارشل صباحت حسن کی قیادت میں فوجی افسران کا وفد دوست ممالک اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی فکیلٹی پر مشتمل تھا۔
پاکستان نیزہ بازی اور گھڑ سواری کے چیمپئن ملک عطا محمد انتقال کرگئے 1982میں انہوں نے بھارت میں ہونے والی ایشین گیمز میں حصہ لیا اور پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
پاکستان پی آئی اے کے بیڑے میں مزید 14 طیارے شامل کرنے کا اعلان قومی ایئر لائن کے بزنس پلان کی منظوری وزیراعظم بھی دے چکے ہیں، طیاروں کی تعداد بڑھا کر 45 کردی جائے گی، وزیر ہوا بازی
پاکستان چوہدری نثار نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ 35 سالہ رفاقت ختم کردی مسلم لیگ (ن) کا مزید حصہ نہیں، اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا، خود کو فروخت کے لیے پیش نہیں کرسکتا تھا، چوہدری نثار
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات چیت آخری مرحلے میں ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج پر اب تک کوئی بھی رقم طے نہیں پائی کیونکہ مذاکرات تاحال جاری ہیں، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر
پاکستان سکھ یاتریوں نے بھارتی ہائی کمشنر کو گردوارہ میں داخلے سے روک دیا گرونانک پر بننے والی بھارتی فلم کے خلاف احتجاج کیا گیا، اجے بساریہ حالات کے پیش نظردورہ منسوخ کرکے چلے گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین