پاکستان ڈرون سے پانچ سال میں صرف 67 شہری ہلاکتیں حکومت پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں کیے گئے ڈرون حملوں میں کم از کم 317 مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور صرف 67 شہری ہلاک ہوئے۔
پاکستان ایک مسجد ایسی جہاں کوئی فرقہ نہیں اسلام آباد میں واقع دارالامام جامع مسجد قرطبہ ہر فرقے کے لوگوں کو خوش آمدید کہتی ہے۔
پاکستان بے نظیر قتل کیس کے وکیل کا مبینہ قاتل گرفتار اسلام آباد پولیس نے بے نظیر قتل کیس کے وکیل چوہدری ذوالفقار کے قتل میں ملوث القاعدہ کے رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان صحافیوں کے لیے امدادی فنڈ کا قیام سابق نگران وزیراعظم کا ایک احسن اقدام، جس کے تحت صحافیوں کی اموات یا معذوری کی صورت میں امدادی رقم فراہم کی جائے گی۔
پاکستان جاوید ہاشمی نے نواز شریف کو اپنا رہنما قرار دینے کا بیان واپس لے لیا پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما نے کہا کہ ان کے حامیوں کو ان کا یہ بیان پسند نہیں آیا تھا۔
پاکستان نگران کابینہ کے لیے ممنوعہ ہتھیاروں کے لائسنس جاری نگران وزیر اعظم نے یہ سمری منگل کی صبح وزیراعظم ہاؤس میں ان کی رخصتی کے وقت دیے جانے والے گارڈ آف آنر سے ایک گھنٹہ قبل ہی منظور کی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر