نقطہ نظر ہمارے مسیحاؤں کی داد رسی کون کرے گا؟ ’ڈاکٹروں کا حوصلہ اس حد تک پست ہوچکا ہے کہ میرے کئی ساتھی کام جاری رکھنے کے لیے اینٹی ڈپریسنیٹ کا استعمال کررہے ہیں‘۔