نقطہ نظر جی ہاں، بلوچوں کی زندگیاں بھی معنیٰ رکھتی ہیں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ بلوچ نوجوانوں کو محسوس دلائے کہ ریاست انہیں بااختیار بنارہی ہےنہ کہ انہیں اپنا دشمن سمجھتی ہے
نقطہ نظر وزیرِ اعظم عمران خان سے چند خدشات اور چند امیدیں کچھ جگہوں پر میرٹ کے فروغ کی جھلک نظر آ رہی ہے مگر کچھ قلمدانوں سے سمجھوتے اور مہم جوئی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
نقطہ نظر بلوچ ناراضگی اور پاک ایران گیس پائپ لائن میں امریکی مفاد ہمارے خطے میں کیا ہونا ہے اس کا فیصلہ عالمی قوتوں کے قومی مفادات ہی کرتے ہیں۔
نقطہ نظر پولیس سیاسی نہیں جمہوری چاہیے صوابدیدی حکومت کی پولیس ایک جمہوری ملک میں استعمال ہونے والی پولیس سے مختلف ہوتی ہے۔
نقطہ نظر اسٹیبلشمنٹ سے کوئی سوال نہیں کر سکتا فوج پیغام بھیجنے کے لیے سابق سفارتکار کا استعمال کرے تو ٹھیک ہے مگر سیاستدان ایسا کریں تو اسٹیبلشمنٹ میں شور مچ جاتا ہے۔
نقطہ نظر بینظیر بھٹو کے قتل کا راز اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات کو ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیا گیا۔
نقطہ نظر سول ملٹری عدم توازن کمانڈر انچیف کو اپنی دلیری ثابت کرنا ہوگی، یہ وقت قوم کی قیادت کا ہے نا کہ خاکی سائے کے اندر منہ بسور کر بیٹھ جانے کا۔
نقطہ نظر فائرنگ کی زد میں پولیس کی قیادت کو ادراک ہوا ہے کہ اسے صاحب اختیار لوگوں کے غیر قانونی مطالبات کو نا کہنے کی ہمت دکھانے کی ضرورت ہے.
نقطہ نظر ماڈل ٹاؤن کیس: کچھ حماقتیں حکمرانوں کے منع کرنے پر پولیس کی جانب سے مقتولین کی ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر کی وجہ سے معاملہ مزید خراب ہوا۔
نقطہ نظر تحفظ پاکستان ایکٹ: کچھ سفارشات مزید اختیارات دینے کے بجائے ہونا یہ چاہیے کہ پارلیمنٹ اور عدالت سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں پر نظر رکھیں
نقطہ نظر دوہرے اثرات بہت سی ایجنسیاں ذمہ دار ہیں پھر بھی داخلی سلامتی کو سنبھالنے اور ہم آہنگ کرنے کے لئے مرکزی اتھارٹی کی غیر موجودگی نمایاں ہے
نقطہ نظر ریاست در ریاست AKA ڈیپ اسٹیٹ ججز، ریسرچرز، استغاثہ، گواہوں اور وکلا کی حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو گئی ہے
نقطہ نظر قوم پر مسلط عفریت امن و امان قائم رکھنا اور اس بات کی ضمانت دینا کے انتخابی عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی ایک بہت بڑا چیلنج ہے
نقطہ نظر بلوچستان: پرچی یا گولی انتخابات آسان نہیں، سلامتی کے ذمہ دار انتخابی عمل میں شامل جماعتوں کے تحفظات دور کریں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر