پاکستان ”ہم تمہیں بہت مس کررہے ہیں شکیل!“ یوں لگتا ہے کہ وہ اپنی اسپورٹس موٹر بائیک کو ریس دے کر آس پاس کہیں رپورٹنگ کے لیے گیا ہے اور ابھی واپس آجائے گا۔
ہوا کی طرح ہرجائی ہمارا حسن درس اپنی تمام تر رومانوی انقلابیت کے باوجود حسن درس روایتوں کا پابند شخص تھا۔