لائف اسٹائل سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے احمد فراز کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے لیکن اپنی مسحور کن شاعری کی بدولت پرستاروں کے دلوں پر آج بھی راج کر رہے ہیں۔
ویڈیوز ایک ایمبولینس سے ایدھی فاؤنڈیشن تک کا سفر ایدھی نےاسپتال اور اپنے ٹرسٹ کے قیام کیلئے ریڑھی لگائی، اخبار ، دودھ فروخت کیا۔۔ شادیوں میں برتن تک مانجھے۔
ویڈیوز عبدالستار ایدھی کی وفات پر سوشل میڈیا کا خراج عقیدت سوشل میڈیا فیس بک، ٹوئیٹر پر لوگوں نے اپنے اپنے انداز سے انسان دوست عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا.
ویڈیوز عبدالستار ایدھی کی نمازِجنازہ کے مناظر کراچی:بین الااقوامی شہرت یافتہ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی نمازِ جنازہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ادئیگی۔
ویڈیوز ذاکرز کچن، جولائی 6 دیکھیے عید کے پر مسرت موقع پر ذاکرز کچن اسپیشل روزانہ شام 4 بجکر 5 منٹ پر صرف ڈان نیوز پر۔
ویڈیوز ڈان نیوز عید اسپیشل، جولائی 6 دیکھیے عید کے پر مسرت موقع پر ہمارے ستاروں کو اور جانیے ان کی عید کا احوال.
ویڈیوز نیوز آئی، جولائی 6 دیکھیے پروگرام نیوز آئی ہر پیر سے جمعرات کی رات 10 بجکر 5 منٹ پر صرف ڈان نیوز پر۔
ویڈیوز لٹل ماسٹر حنیف محمد نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی حنیف محمد نے عید کے خوبصورت موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہا ر کیا۔
ویڈیوز 'ضرب عضب نے دہشت گردی کے آگے بند باندھ دیاہے' کراچی میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع پولوگراؤنڈ میں ہوا جہاں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بھی نماز عید ادا کی.
ویڈیوز عید کے روز امجد صابری کے گھر تعزیت کرنے والوں کا تانتا ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستاراور عقیدت مندوں نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
ویڈیوز کراچی شہر کی مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز پر کمانڈوز تعینات شہریوں کا کہنا ہے کہ وی وی آئی پیز کو سیکیورٹی فراہم کرنے والی ایس ایس یو کا عام شہریوں کو تحفظ دینا خوش آئندہ بات ہے۔
ویڈیوز ایف بی آر میں سالانہ 5 سو ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے: کمیشن آئندہ 2 سے 3 سال میں ٹیکس وصولیاں 5 ہزار ارب روپے تک پہنچ جائیں تو پاکستان ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بن جائے گا۔
ویڈیوز ڈاکٹر عاصم حسین کے دورانِ تفتیش انکشافات ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کے دوران ریکارڈ کی گئی ویڈیو اسٹیٹمنٹ میں کہنا تھا کہ اویس مظفر ٹپی کے متعلق انکشافات۔
ویڈیوز ان فوکس، جون 10 دیکھیے پروگرام ان فوکس ہر پیر سے جمعرات کی شام 7 بجکر 5 منٹ پر صرف ڈان نیوز پر۔
ویڈیوز دوسرا رُخ، جون 10 دیکھیے پروگرام دوسرا رُخ ہر جمعہ سے اتوار کی رات 10 بجکر 5 منٹ پر صرف ڈان نیوز پر۔
ویڈیوز ذاکرز کچن، جون 9 دیکھیے پروگرام ذاکرز کچن (رمضان اسپیشل) ہر پیر سے جمعہ شام 4 بجکر 5 منٹ پر صرف ڈان نیوز پر۔
پاکستان کیا پاکستانی مرد عورتوں پر تشدد کے حامی ہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے تجویز دی ہے کہ شوہر کو ضرورت پڑنے پر اپنی بیوی پر ہلکا تشدد کی اجازت ہو۔
پاکستان سکھر-ملتان موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا موٹروے کی طوالت393 کلو میٹر ہے جو پاک چین راہداری کا حصہ ہے، 294 ارب روپے کی لاگت سے اس کی تعمیر چینی کمپنی کرے گی۔
پاکستان ڈاکٹرصغیر احمد کون ہیں؟ ایم کیو ایم کو خیرباد کہنے والے ڈاکٹر صغیر 3 مرتبہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے جب کہ وزیر ماحولیات اور صحت بھی رہے۔
پاکستان کراچی کی تاریخ کا گرم ترین فروری درجہ حرارت کے ساتھ ہفتے کا دن گزشتہ دو دہائیوں میں فروری کا گرم ترین دن تھا، محکمہ موسمیات
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا