پاکستان طالبان کا 23 ایف سی اہلکارقتل کرنے کا دعویٰ حکومت قید میں موجود ہمارے کارکنوں کو قتل کررہی ہے، جلد ہی ایف سی اہلکاروں کے قتل کی ویڈیو جاری کردیں گے، طالبان،
پاکستان خیبر میں پولیو ٹیم پر حملہ، ڈرائیور ہلاک ایک اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے پولیو ورکروں کی گاڑی پر تاک میں بیٹھے مبینہ شدت پسندوں نے فائرنگ کردی۔
دنیا پاکستانی سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 9 عسکریت پسند ہلاک افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم نو عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ذرائع۔
پاکستان مولانا صوفی محمد پر فرد جرم عائد ایک تقریرمیں جمہوریت اورجمہوری حکومت کوغیرجمہوری اورغیر اسلامی قراردینے پر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان بنوں: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چار شدت پسند ہلاک جھڑپ جانی خیل کے علاقے میں ہوئی جس کے دوران ایک عسکریت پسند زخمی بھی ہوا، سرکاری ذرائع۔
پاکستان کرم ایجنسی میں دھماکا، 4 اہلکار ہلاک واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور علاقے کو سیل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں دھماکا، تین رضاکار ہلاک خیبر ایجنسی کی وادی تراہ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں تین امن رضاکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
پاکستان 423 کیسز کے ٹرائل پر خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت سے رابطہ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کو فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے لیے ایک فہرست ارسال کردی۔
پاکستان پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 4 عسکریت پسند ہلاک ڈرون حملہ اٖفغانستان کے ضلع نازيان میں کیا گیا جس کے دوران ڈرون نے تین میزائل داغے، متعدد شدت پسند زخمی۔
پاکستان وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، آٹھ عسکریت پسند ہلاک سیکورٹی فورسز کی جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری میں کم از کم 14 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں 7 'شدت پسند' ہلاک کالعدم لشکر اسلام کے شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکے سے 3 جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوئے۔
پاکستان اورکزئی: والی بال میچ میں دھماکے سے 5 ہلاک لوئر اورکزئی ایجنسی میں کھڈا بازار میں کھیلوں کے میدان میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 39 عسکریت پسند ہلاک سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 39 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
پاکستان پشاور اسکول حملے کا سہولت کار ہلاک جمرود میں سیکورٹی فورسز سے مقابلہ میں ہلاک ہونے والا کمانڈر صدام ٹی ٹی پی طارق گیدڑ گروپ سے تعلق رکھتا تھا۔
پاکستان ملک بھر میں آرمی پبلک اسکولز پر حملوں کا خدشہ ملک بھر میں آرمی پبلک اسکولز اور امریکن اسکولز پر دہشت گرد تنظیمیں حملہ کرسکتی ہیں، ذرائع محکمہ داخلہ۔
پاکستان جماعت الحرار نے پشاور حملے کی مذمت کردی ملا عمر ہمارے امیر ہیں، افغان طالبان کے بیان سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں، ترجمان۔
پاکستان خیبرپختونخوا کی جیلوں پر حملوں کا خدشہ آئی جی جیل خانہ جات نے صوبائی حکومت کو خط میں لکھا ہے کہ دہشت گرداپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے جیلوں پرحملہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان رکن پنجاب اسمبلی رانا جمیل پاک افغان سرحد سے بازیاب رکن پنجاب اسمبلی رانا جمیل حسن کو پاک افغان سرحد سے بازیاب کرواکر سیکورٹی اداروں کے حوالے کردیا گیا ہے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں اہم القاعدہ کمانڈر ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران کمانڈرعدنان الشوکری جمعہ کے ساتھی بھی ہلاک ہوئے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر