نقطہ نظر گندم اسکینڈل: ’حکومت نے فری مارکیٹ کے نام پر کسانوں کو اپنے حال پر چھوڑ دیا ہے‘ کیا حکومت نجی خریداروں کو مجبور کرسکتی ہے کہ وہ کسانوں کو زیادہ قیمت ادا کریں، خاص طور پر اس صورت میں کہ جب وہ خود کم قیمت پر گندم کا ذخیرہ درآمد کررہی ہے؟
نقطہ نظر پولنگ کے لیے جبری ڈیوٹی اب ختم ہونی چاہیے پولنگ اسٹاف کے لیے الیکشن ڈیوٹی مشکل بھی ہوتی ہے اور اس پر کوئی تعریف، کوئی شکریہ نہیں ملتا۔
نقطہ نظر بلوچستان میں حلقہ بندیوں سے متعلق خوش آئند تبدیلیاں یہ تبدیلیاں ہمارے نظام میں پختگی کی ایک خوش آئند علامت بھی ہے اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ایک اچھا شگون بھی۔
نقطہ نظر 2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟ الیکٹیبلز جہاں ماہرین کی پیشگوئیوں اور خفیہ مشوروں کو اہمیت دیتےہیں وہیں وہ ’ہوا‘ کی سمت کو بالکل بھی نظرانداز نہیں کرتے
نقطہ نظر الیکشن قریب آتے ہی پارٹیاں بدلنے کی حقیقی وجہ؟ مخصوص نشست والے رکن کی بحیثیت پارٹی نمائندہ یا پھر ایوان میں اچھی کارکردگی ان کے دوبارہ منتخب ہونے کی گارنٹی نہیں ہوتی۔
نقطہ نظر بلوچستان میں کی گئیں حلقہ بندیوں میں مسئلہ کہاں ہے؟ کہا جارہا تھا کہ بلوچوں کو ملکی سیاست کےدھارے میں شامل کرنے کی پالیسی اختیار کی جارہی ہےمگر یہ عمل اس پالیسی سے متضاد ہے
نقطہ نظر نئی حلقہ بندیاں متنازع کیوں ہیں؟ نئی تجاویز پر سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ نئی حلقہ بندیاں آبادی کے لحاظ سے عدم مساوات کا شکار ہیں۔
نقطہ نظر سندھی پارٹی اور ہمدردی کے ووٹ: پی پی پی سے متعلق چند مفروضے پی پی پی کے متعلق ہمارا فہم چند مفروضوں میں گھرا ہے اور یہاں میں نے ان مفروضوں کو دور کرنے کی ایک کوشش کی ہے۔
نقطہ نظر ایک پاکستانی کے ہندوستان سے تین سوال پاکستان میں ہر برائی کا الزام جمہوریت کے عدم تسلسل پر ڈال دیا جاتا ہے مگر بھارت کے ساتھ بھی یہی مسائل کیوں ہیں؟
نقطہ نظر کینڈی کرش ساگا: عمران خان کا پسندیدہ گیم؟ کیا پتہ وہ ملک میں موجود کرپٹ سیاستدانوں کو پکڑنے اور تباہ کرنے کی خاطر پوکیمون گو کا پی ٹی آئی ورژن بھی متعارف کر دیں؟
نقطہ نظر 2015: پاکستان کے لیے 7 اہم خبریں کون سی؟ 2015 میں صرف 7 خبروں کا تجزیہ کر کے جانا جاسکتا ہے کہ پاکستان کس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
نقطہ نظر ایک پاکستانی کے لیے انڈیا میں 6 سرپرائز اب کی بار وہ 6 چیزیں، جو پاکستانیوں کے لیے انڈیا میں حیرت کا باعث بن سکتی ہیں۔
نقطہ نظر 71ء کی کہانی: خوف، طاقت اور غصہ — اور ایک نرم بنگالی مسکراہٹ بنگالی اپنے ہم وطن ہندو شہریوں سے خوفزدہ نہیں تھے اور پاکستان کا حکمران طبقہ بنگالیوں کو خوفزدہ کرنے میں ناکام رہا۔
نقطہ نظر 71ء کی کہانی: آخر بنگالی چاہتے کیا تھے؟ بنگالیوں کا مطالبہ تھا کہ ان کی زبان اور ثقافت کا احترام کیا جائے لیکن یہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لیے قابل قبول نہ تھا.
نقطہ نظر 71ء کی کہانی: بنگالی، ہندوستانی، مسلم، غریب، کسان ناراض بنگالی مسلم لیگیوں کی ایک بڑی تعداد نے 1949 کےاوائل ہی میں اپنی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
نقطہ نظر 71ء کی کہانی: کوا سفید ہے، بنگال پاکستان ہے تمام علاقوں کو یکجا کر دیا جاتا تب بھی بنگالی اکثریت میں تھے اور انہیں اقتدار حاصل کرنے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا تھا.
نقطہ نظر انڈیا اور پاکستان کی ایک جیسی 7 چیزیں 1947 کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک سرحد تو موجود ہے، لیکن کئی چیزیں اس سرحد کے اس پار بھی ویسی ہی ہیں جیسی یہاں۔
نقطہ نظر جب دونوں دشمن ڈوبیں گے دونوں ملک کشمیرکے سیاسی مسئلے پر اگلے 67 سال ضائع کر سکتے ہیں، پر جب موسمی آفات اپنا رنگ دکھائیں گی، تو کہاں چھپیں گے؟
نقطہ نظر اب مارشل لاء کیوں ناممکن؟ ایوب، ضیاء اور مشرّف، تینوں ہی مغربی قوّتوں کے جغرافیائی سیاسی کھیلوں میں اسٹریٹجک کردار کے بدلے جیتے تھے۔
نقطہ نظر تحریک انصاف عام آدمی پارٹی سے کیا سیکھ سکتی ہے؟ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات اپنے بس میں ہوتے ہوئے بھی نہیں کروائے، جس سے اس نے جڑیں مضبوط کرنے کا موقع کھو دیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین