نقطہ نظر باری بدلتی ہے سندھ میں نیا ستارہ ابھرنے کی پیشگوئیاں کرنے والے ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گئے۔
نقطہ نظر ہمسایہ، ہم اور ہماری نئی نسل پہلے پروپوزل بنائیں، فنڈنگ کروائیں اور پھر حساب کتاب کے بکھیڑوں میں ایسے پڑیں کہ سماجی کام صرف سماجی کام ہی رہ جائے۔
نقطہ نظر عورت کے انکاری مستقبل عورت کا ہے۔ وہ نا صرف خود چمکے گی بلکہ اس علم سے محروم رکھے گئے ملک میں علم کی روشنی پھیلا کر رہے گی
نقطہ نظر شہر اور شور پہلے جو لوگ گلی محلے میں لگائی بجھائی کرکے مزے لیتے تھے، اب انہیں ٹی وی چینلز نے لاکھوں کی تنخواہ پر رکھ لیا ہے۔
نقطہ نظر برکتوں کا مہینہ خوب ڈٹ کر کھائیں اور پھر سارا دن بے سُدھ پڑے رہیں، اس برکتوں کے مہینے میں ویسے بھی کون کافر کام کرتا ہے۔
نقطہ نظر میروں، پیروں، سیدوں کا سندھ سندھ میں سب کچھ سیدوں، پیروں، میروں اور مخدوموں کے گرد ہی گھومتا ہے۔
نقطہ نظر کڑوی گولی ہمارے محبِ وطن عوام ایک پرسنٹ جی ایس ٹی کی خاطر اس ملک کو خطرے میں تو نہیں ڈال سکتے
نقطہ نظر تخت لہور اور احساسِ محرومی لاہور اور اسلام آباد میں فاصلہ ہی کتنا ہے؟ اسے تو آباد ہی اس لیے کیا گیا تھا کہ سارے مسائل دن ڈھلنے سے پہلے ہی حل ہوجائیں۔
نقطہ نظر اقتدار کی بھول بھلیّاں تھوڑا تو صبر کریں، ابھی لوڈشیڈنگ ہی بھلا نہیں پائے، اب جو بجٹ تحفوں کے انبار لا رہا ہے ان کے لئے تو بڑی ہمت پیدا کرنی پڑے گی۔
نقطہ نظر موسم کٹوتی کا سنا ہے بجلی کے بعد اب کٹوتی اور شعبوں تک بھی پھیلے گی، سوائے دفاعی اداروں کے جن کی کٹوتی کا خیال بھی غداری ہے۔
نقطہ نظر کہیں ہار کہیں جیت بلوچستان کے ساتھ جو کیا جارہا ہے، وہ تو کوئی غیروں کے ساتھ بھی نہیں کرتا۔ ایسا لگتا ہے جیسے وہ پاکستان کا حصہ ہی نہیں۔
نقطہ نظر کراچی کا مینڈیٹ سچی بات ہے مجھے تو گیارہ مئی کو تبدیلی دکھائی دے ہی گئی۔ ووٹ کسی کو بھی ڈالیں لیکن ووٹ کا حق صرف لوگوں کا ہے۔
نقطہ نظر گیارہ اور بارہ مئی لوگ گھر گھر جلسے سن کر کہیں یہ نا سمجھ بیٹھیں کہ ووٹ بھی ٹی وی یا فیس بک پر ہی کاسٹ ہو جائے گا۔
نقطہ نظر بلا، شیر اور باقی کے نشان نوجوانوں کو سہانے خواب دکھانے کے لیے چہرہ بھی کلین شیو ہونا چاہیئے۔ بھلے ہی داڑھی کہیں نیچے چھپی ہو۔
نقطہ نظر ووٹ کی طاقت سوشل میڈیا پر اگر کسی کا راج ہے تو وہ اپنے خانصاحب ہیں۔ اب تو ان کی تصویر اور جناح کی تصویر ایک ہی ہوگئی ہے
نقطہ نظر مرتضیٰ رضوی، میرا دوست جہاں ہمیشہ سے اندھیروں کا ہی راج رہتا ہو۔ وہاں مرتضیٰ جیسے لکھنے والے ایک جلتے دیے کی مانند ہوتے ہیں
نقطہ نظر منصفینِ کرام پچھلے ایک ہفتے کی اُتھل پُتھل اور کیے گئے سوالوں نے اور بہت سارے سوال بھی کھڑے کردیے ہیں۔
نقطہ نظر آج پھر چار اپریل ہے مسائل ، نعرے، جلوس اور احتجاج جمہوریت کا حسن ہیں، سو وہ اسی طرح جاری رہینگے۔
نقطہ نظر بغیر وردی کے واپسی ایک طرف سندھ بچانے کے لیے شریف برداران میدان میں اترینگے تو ملک بچانے کے لیے سید مشرف
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین