پاکستان ملک بھر میں ہاٹ اسپاٹ کی شناخت، 1300مقامات سیل کردیے گئے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 6ہزار472نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد1300ہاٹ اسپاٹ سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان کینیڈین جوڑے کی پانچ سالہ قید کا ڈرامائی اختتام 31 سالہ کیٹلان کولمن 2012 میں افغانستان سے واپسی پر حمل سے تھیں جب انھیں ان کے خاوند بوئلے کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا۔
دنیا کشمیر:انڈین فوج کےہاتھوں 2 کشمیری نوجوان ہلاک نوجوان ایک لڑکی سے ہندوستان فوجی کی ریپ کی کوشش کے بعد ہونے والے مظاہرے میں شامل تھے، پولیس
دنیا حکومت اور باغی جنگ بندی پر متفق، یمنی حکام حکام کےمطابق حوثی باغی اورحکومت مذاکرات کےنئےدورکےآغاز کیلئے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کیلئے اتفاق کرلیا۔
دنیا 10 لاکھ ڈالر کا انعام فلسطینی خاتون استاد کے نام اپنے طالب علموں میں تشدد ترک کرنے کی حوصلہ افزائی کرنے والی خاتون کا مقابلہ دنیا بھر کے 8،000 اساتذہ کے ساتھ تھا۔
دنیا گوانتاناموبے کے سب سے پرانے قیدی کی 'پہلی سماعت' پاکستانی تاجرپر13سال میں ایک بار بھی فردجرم عائدنہیں کی گئی،ان کو ضمانت کیلئے پہلی بار حکومتی بورڈ کے سامنے پیش کیاگیا
دنیا کشمیر: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں، 3 حریت پسند ہلاک حریت پسندوں سے کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی، ہزاروں نے جنازے میں شرکت کی۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں یو ایس ایڈ کے دو اہلکار ہلاک مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا، جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
پاکستان 'پاکستان کو انسداد دہشت گردی کیلئے ایف-16 طیاروں کی ضرورت' امریکی کی پاکستان کو طیاروں کی فروخت سے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں مدد ملے گی، سرتاج عزیز
کھیل جنوبی افریقی باؤلر ٹیسوٹسوبے سے میچ فکسنگ کی تفتیش ٹیسوٹسوبے کا کہنا ہے کہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی ہدایت پر اپنے بینک اکاؤنٹ اور موبائل فون ان کے حوالے کردیے۔
دنیا امریکا میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک امریکی ریاست میشی گن میں فائرنگ سے 14 سالہ لڑکی سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے
دنیا محافظ کے قتل پر انڈین کروڑ پتی کو عمر قید محمد نشام نے اپنے ملازم کو مبینہ طور پر گیٹ کھولنے میں سستی برتنے پر قتل کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جدید سائنس انسانی بقا کیلئے ممکنہ خطرہ، سٹیفن ہاکنگز اگلے ایک سے 10000 سالوں میں زمین پر بڑا سانحہ ’تقریباً یقینی‘ ہے، لیکن اُس وقت تک انسان دوسرے ستاروں تک پھیل چکے ہوں گے.
دنیا نوجوان کی لاش برآمد ہونے کے بعد کشمیر میں مظاہرے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوان کی گلہ کٹی لاش ملنے کے بعد مظاہرے، فوج نے الزامات مسترد کردیے۔
حریت پسند کمانڈر کی تدفین، کشمیر میں جھڑپیں سرنگر کے نواح میں ایک حریت پسند کمانڈر کے جنازے میں شریک ہزاروں مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس کی آنسو گیس شیلنگ، جھڑپیں.
دنیا مسلح افراد کا بغداد کے مال پر حملہ، 18 افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں کم از کم چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ یہ حملہ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا، حکام۔
دنیا پاکستان مذاکرات پر آمادہ طالبان کے نام دے گا، افغانستان یہ فہرست کل امریکا، پاکستان، چین اور افغانستان کے ایک اجلاس میں پیش کی جائے گی، افغان ترجمان۔
دنیا ہندوستان میں گوبر کی آن لائن فروخت بڑے آرڈرز پر خصوصی ڈسکاؤنٹ، متعدد گاہک انہیں گفٹ پیپر میں طلب کررہے ہیں، ریٹیلرز۔
دنیا سائبیریا میں وزن کم کریں، کوئلہ جیتیں سائبیریا میں وزن کم کرنے پر وہاں کی عوام کو انعام کے طور پر کوئلہ دیا جانے لگا۔
دنیا افغان صوبے ہلمند میں لڑائی، برطانوی فوجی پہنچ گئے برطانوی فوجی طالبان کے ساتھ لڑائی میں مصروف افغان فورسز کی مدد کریں گے.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو