ویڈیوز کراچی کی پہلی 'کنڈکٹر لیس' مسافر بس شہر قائد میں ابتدائی مرحلے میں 10 بسیں چلائی جارہی ہیں، جبکہ اس کا کرایہ بھی بہت مناسب رکھا گیا ہے۔
ویڈیوز ویڈیو: پاکستان میں سال 2020 کے اہم واقعات پر ایک نظر سال 2020 میں جہاں کورونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی متاثر کیا وہیں ملک میں بہت سے اہم واقعات بھی رونما ہوئے۔
Live Election 2018 ضمنی انتخابات میں کراچی کے 2 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع کراچی سے قومی اسمبلی کی اس نشست کے لیے کل 22 امیدوار ميدان ميں ہيں، جہاں ووٹرز کی کل تعداد 4 لاکھ 18ہزار ہے۔
Live Election 2018 ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، جبکہ اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
Live Election 2018 پاکستان کا اگلا صدر کون ہوگا؟ صدارتی انتخاب میں تحریک انصاف کے عارف علوی، اپوزیشن کے مولانا فضل الرحمٰن اور پی پی کے اعتزاز احسن کے درمیان مقابلہ ہے۔
Live Election 2018 'الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان مشاورت کے بغیر کیا گیا' بغیر مشاورت کے فیصلے ہوتے رہے تو متحدہ اپوزیشن کا اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا, شیریں رحمٰن۔
Live Election 2018 پنجاب میں حکومت سازی، پی ٹی آئی میں اختلافات کی افواہیں ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی نے اپنے من پسند امیدواروں کو وزیراعلیٰ بنوانے کی کوششیں میں مصروف ہیں۔
Live Election 2018 جب مولانا غفور حیدری کو باری نہ ملی سب لوگ مناتے رہ گئے مولانا غفور حیدری نے کسی کی بات ماننے سے انکار کردیا۔
Live Election 2018 سپریم کورٹ کا این اے 60 سے ضمنی انتخاب کروانے کا حکم اس حلقے سے لیگی رہنما حنیف عباسی امیدوار تھے، جنہیں سزا سنائے جانے پر الیکشن کمیشن نے یہاں انتخاب معطل کردیا تھا
Live Election 2018 عائشہ گلالئی نے انتخابات کو شفاف قرار دے دیا تحریک انصاف (گلالئی) کی چیئرپرسن نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، لہذا سیاسی جماعتیں انتشار کی طرف نہ جائیں۔
Live Election 2018 پاک-افغان شاہراہ پر پی ٹی آئی امیدوار کے استقبال میں ہوائی فائرنگ واقعے کی ویڈیو میں خاصہ دار فورس کے علاقہ عام افراد کو بھی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے کچرے سے بیلٹ پیپرز ملنے کا نوٹس لے لیا واقعہ پر متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے تحریری طور پر جواب طلب کرلیا، ترجمان الیکشن کمیشن۔
Live Election 2018 پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو پیشکش شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کے درمیان ملاقات کی اور انہیں اتحاد کی پیشکش کی۔
Live Election 2018 کراچی میں کچرا کنڈی سے مہر لگے بیلٹ پیپر برآمد قیوم آباد اے ایریا کے مکینوں کے مطابق بیلٹ پیپرز کو جلانے کی کوشش کی گئی تاہم کچھ بیلٹ پیپرز جلے ہوئے بھی ملے ہیں۔
Live Election 2018 خواتین کی عمران خان سے توقعات خواتین پر امید ہیں کہ تحریک انصاف کی آنے والی حکومت ملک سے کرپشن، مہنگائی سمیت دیگر بڑے مسائل کو ختم کرے گی۔
Live Election 2018 تحریک انصاف کی فتح سے عوام میں امید کی نئی کرن تحریک انصاف کی حکومت کے امکانات روشن ہوتے ہی لوگ پر امید ہیں کہ منتخب نمائندوں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔
Live Election 2018 عمران خان کے لیے خصوصی 'کپتان چپل' تیار چپل ساز چچا نور الدین نے عمران خان سے حلف برداری کے دن 'کپتان چپل' پہننے کی بھی فرمائش کی ہے۔
Live Election 2018 انتخابی نتائج مسترد،'چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں' پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیا وہ اس وقت پارلیمانی فورم کو نہ چھوڑیں۔
Live Election 2018 پنجاب اسمبلی کے نتائج میں تحریک انصاف اور ن لیگ کا سخت مقابلہ عام انتخابات کے غیرحتمی نتائج میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں چند سیٹوں کا فرق ہے۔
Live Election 2018 عام انتخابات میں خیبر پختونخوا میں نئی روایت قائم تحریک انصاف نے مسلسل دوسری برتری حاصل کرکے ایک نئی رویت قائم کی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین