پاکستان این ڈی ایم اے نے 29 اپریل تک طوفان اور سیلابی صورتحال سے خبردار کردیا ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، اولے اور طوفان کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔
پاکستان 9 مئی کی ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کے لیے 10 جے آئی ٹیز تشکیل کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے ہائی پروفائل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور کامران عادل کریں گے۔
پاکستان ’سلیکٹرز آپکے ساتھ ہیں تو الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں‘؟ عمران خان کا مخالفین کو چیلنج جب پی ٹی آئی اگلے سال اپنا یوم تاسیس منائے گی، تب تک وہ انتخابات جیت کرپاکستان کو معاشی بحران سے نکال چکی ہوگی، سابق وزیراعظم
پاکستان حکومت و اپوزیشن میں جمود توڑنے کیلئے سراج الحق کی شہباز شریف، عمران خان سے ملاقات دونوں اطراف سے ان کے اقدام پر مثبت ردِ عمل ظاہر کیا گیا جس کا مقصد متحارب فریقوں کو انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کے قریب لانا تھا۔
پاکستان عمران خان کی پارٹی ورکرز کو رانا ثنااللہ کےخلاف مقدمات درج کرانے کی ہدایت وزیر داخلہ ان تین کرداروں میں سے ایک ہے، جو میری سیاسی اور جسمانی زندگی کے پیچھے پڑے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان عمران خان حریف جماعتوں کے ساتھ کثیرالجماعتی کانفرنس کیلئے تیار سول سوسائٹی نے عمران خان سے ملاقات کی ہے، انتخابات کی تاریخ اور عمل کے حوالے سے ایم پی سی کا حصہ بننے پر اتفاق کرلیا گیا، فواد چوہدری کی تصدیق
پاکستان عمران خان کی گرفتاری : لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح 10 بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے جب تک فیصلہ نہیں آجاتا، آپریشن روک دیتے ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان توشہ خانہ تحائف: وہ بہتی گنگا جس میں سب نے ہاتھ دھوئے شوکت عزیز سے لے کر شہباز شریف تک تقریباً ہر وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے چیزیں خریدیں یا بغیر کسی ادائیگی کے اپنے پاس رکھ لیں۔
پاکستان پی ٹی آئی نے انتخابی مہم کا آغاز 11 مارچ تک مؤخر کردیا آج لاہور میں عمران خان کی زیرقیادت نکالی جانے والی ریلی عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے نام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سیکیورٹی عملے میں 70 فیصد کمی نئی منصوبہ بندی کے مطابق اب 650 سیکیورٹی اہلکاروں کے بجائے تقریباً 200 پولیس اہلکار سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ کی حفاظت کریں گے۔
پاکستان عمران خان اور مریم نواز کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ دونوں رہنما عوامی اجتماعات میں ایک دوسرے کو عموماً تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں لیکن ٹوئٹر پر یہ براہ راست لفظی گولہ باری پہلی بار دیکھنے میں آئی۔
پاکستان جیل بھرو تحریک: ملتان میں پی ٹی آئی رہنما و کارکنان گرفتاریاں دیے بغیر واپس روانہ پارٹی رہنما اور حامی پولیس وین کے اندر فوٹو سیشن کرنے اور حکومت کے خلاف نعرے لگانے کے بعد منتشر ہو گئے۔
پاکستان پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ آج شام 4 بجے تک پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ خالی ہو جائے گا، قانونی ماہرین
پاکستان لاہور جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ دیں گے، پی ٹی آئی 17 دسمبر کو لاہور میں ایک بڑا جلسہ منعقد ہوگا، تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں عمران خان کا خطاب ویڈیو لنک کے ذریعے نشر کیا جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان خیبرپختونخوا، پنجاب حکومت کا وفاق پر فنڈز روکنے کا الزام وفاقی حکومت نے صوبوں کے واجب الادا فنڈز روک کر ملکی معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، تیمور جھگڑا
پاکستان پرویز الہٰی سے طے شدہ ملاقات کے بجائے عمران خان کی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان کئی دن سے طے اہم ملاقات منگل کو نہ ہو سکی۔
پاکستان عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ پر نیب کو کنٹرول کرنے کا الزام کرپشن سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کے خیالات میرے نکتہ نظر سے مختلف تھے، ان کے لیے بدعنوانی کوئی بڑی بات نہیں تھی، سابق وزیر اعظم
پاکستان پنجاب حکومت نے کچرا اور فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کردی صوبائی حکومت نے اسموگ سے بچنے کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان پنجاب: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے کا آغاز پنجاب حکومت نے سروے مکمل ہونے کے بعد 27 ستمبر سے متاثرہ افراد کی بحالی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین غیرمعمولی اضافہ نیپرا کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے اور عوامی مفادات کے محافظ کے طور پر اس کے کردار پر سوال اٹھاتا ہے، سابق افسر پیپکو
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا