کھیل سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی فائنل میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں جاپان نے 4 شوٹ آؤٹ پر 4 گول کیے جبکہ پاکستان نے 3 مواقع ضائع کیے اور صرف ایک گول کیا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر