پاکستان ’زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والوں میں تیار کرنے والے بھی شامل‘ ملزمان نے ایک دکان سے ’آفٹر شیو لوشن‘ اور دیگر کیمیکل خرید کر مرکب تیار کرکے مبارک آباد کالونی میں فروخت کیا، ڈی پی او
پاکستان کرسمس پر زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 42ہوگئی پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسیحی برادری کے لوگوں نے زہریلی شراب پی تھی، 8 افراد تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ:زہریلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی مبارکاں آباد میں زہریلی شراب پینے کے واقعے میں 4 افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔
پاکستان مبینہ خودکش دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد ہلاک دہشت گردوں کی اطلاع پر سیکیورٹی اداروں کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کے دوران خودکش بمبار نے خود کو اڑالیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی