پاکستان کوہاٹ: دو قبائل میں پرتشدد تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق مرنے والوں میں سے گیارہ کا تعلق سنی خیل قبیلے سے تھا جبکہ تین کا تعلق اخوروال قبیلے سے ہے۔
پاکستان کوہاٹ ٹنل کے قریب انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق لکی مروت سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کا مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر کے ساتھ تصادم ہوا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 کان کن جاں بحق، ایک زخمی کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکا ہوا، ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، زخمی شخص ہسپتال میں زیر علاج ہے، حکام
پاکستان سوات اور کوہاٹ میں دھماکے، امن کمیٹی کے رکن اور پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا گیا کہ ادریس خان تقریباً 13 برس سے ان کی ہٹ لسٹ پر تھے، رپورٹ
پاکستان ہنگو میں تیل نکالنے والی کمپنی کا محافظ قتل، سپروائزر اغوا ایم او ایل پاکستان کی تنصیب پر مسلح حملے میں قریبی رہائشی کالونی اور کئی سولر پلیٹس کو نقصان پہنچا، پولیس
پاکستان کوہاٹ: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید پولیو ٹیم واقعے میں محفوظ رہی، فوری طور پر کسی عسکریت پسند گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: دو حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 4 جبکہ شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوا۔
پاکستان ’میموگیٹ کے ذمہ دار‘ حسین حقانی کےخلاف غداری کے مقدمات درج فوج اور ملک مخالف تقاریر، مضامین اور کتابیں تحریر کرنے کے الزام میں سابق سفیر کے خلاف غداری کے تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
پاکستان کوہاٹ:افغان شہریوں کو کاروبار سمیٹنے کی آخری مہلت تحصیل ناظم کا کہنا ہے کہ یہ افغان شہری کھانے پینے اور بجلی کے مقامی وسائل پر بوجھ ہیں۔
پاکستان پولیس پرحملہ کرنیوالے 5مجرموں کو 18 سال قید سزا پانے والے مجرمان میں دہشت گرد گروپ کو مدد اور تحفظ فراہم کرنے والے 2 پیرا ملٹری فورسز اہلکار بھی شامل۔
پاکستان پولیو کے قطرے نہ پلوانے پر والد گرفتار تین سالہ محمد کے والد ملا محمد یوسف نے رضاکاروں کو اپنے بچے کو پولیو کے قطرے پلانے کی اجازت نہیں دی تھی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی