پاکستان پارلیمنٹ کے باہر ممتاز قادری کے حامیوں کا دھرنا اسلام آباد کے ریڈ زون ایریا میں دھرنا دینے والے مظاہرین کے مطالبات میں ملک میں شریعت کا نفاذ بھی شامل ہے۔
پاکستان محمد عملیش ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات محمد عملیش آئی جی بلوچستان اور سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب پولیس میں کئی عہدوں پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
پاکستان 'شہباز کی فون کال ان تک رسائی کا ذریعہ بنی' بلوچستان حکومت کےمطابق شہبازتاثیر نےرہا ہونےکےبعد اپنے گھروالوں کو فون کیا اور فیملی نےحساس ادارے کومعلومات فراہم کیں۔
پاکستان پاکستان میں زیکا وائرس موجود نہیں،وزیر صحت ملک میں زیکا وائرس کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، اس قسم کی کوئی رپورٹ موجود نہیں، سائرہ افضل تارڑ
پاکستان ہندوستان کو دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع دی: پاکستان انڈیا کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ کیا، تصدیق کرتا ہوں 10 دہشتگردوں کے داخلے کی اطلاع ہندوستان کو دی، چوہدری نثار
کھیل ورلڈ ٹی 20: پاکستانی سیکیورٹی وفد انڈیا جائے گا وزیر اعظم نواز شریف کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے سے قبل سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھیجنے کا حکم۔
پاکستان ملک میں مردم شماری موخر کرنے کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تمام صوبوں کے اتفاق رائے سے مردم شماری موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان کراچی کی تاریخ کا گرم ترین فروری درجہ حرارت کے ساتھ ہفتے کا دن گزشتہ دو دہائیوں میں فروری کا گرم ترین دن تھا، محکمہ موسمیات
پاکستان شرمین عبید کے اقدامات قابل ستائش ہیں،وزیر اعظم دستاویزی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں رونمائی غیرت کے نام پرقتل کرنے جیسے مسئلے کے حل کیلئے حکومتی عزم کی عکاس ہے،نواز شریف
پاکستان ایف آئی اے کارروائیوں پر عدالتی کمیشن کی پیشکش آصف زرداری نےسندھ میں ایف آئی اے کی کارروائیوں پر تحفظات ظاہر کیے تھے، وزیر داخلہ تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار
دنیا پاکستان سے غیر مشروط مذاکرات ہوں گے، انڈیا پاکستان کے ساتھ سیکریٹری خارجہ کی سطح پر مذاکرات پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی تحقیقات سے مشروط نہیں، انڈیا.
پاکستان ایران-سعودیہ تنازع: 'نواز شریف کردار ادا کریں' نواز شریف کے دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں، انہیں معمول پر لانے میں کردار ادا کریں، بان کی مون
پاکستان 'گمراہ کن' پروگرام نشر کرنے پر پیمرا کی اے آر وائی پر تنقید جرنیلوں کی تعیناتی پر 'غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد' تجزیوں پر مبنی پروگرام نشر کرنے پر پیمرا کی اے آر وائی نیوز پر تنقید
پاکستان پی آئی اے کرایوں میں 50 فیصد کمی کرائے میں کمی کے بعد کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ 7500 جبکہ عمرے کا ٹکٹ 44500 کا ہوگا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اسلام آباد، کراچی میں پی آئی اے دفاتر کھل گئے دوسری جانب ملک کے مختلف انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن 'جزوی طور بحال' ہوگیا ہے۔
پاکستان این اے 101: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نااہل قرار سپریم کورٹ کا کاغذات نامزدگی میں اثاثہ جات کی تفصیلات چھپانے پر افتخار احمد چیمہ کے حلقے میں ضمنی انتخابات کا حکم.
پاکستان 'غلط بیانی' پر چوہدری نثار کے خلاف تحریک وزیرداخلہ نے ایوان میں خطیب لال مسجد کے متعلق 'غلط بیانی' کی جس پر معاملے کو استحقاق کمیٹی کے پاس بھیجا جائے، پی پی پی
پاکستان پاکستان میں یوٹیوب 48 گھنٹے میں بحال کرنے کی ہدایت گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹادیا ہے اورآئندہ ناپسندیدہ مواد پاکستان کی درخواست پرفوری ہٹایاجاسکے گا، وزارت آئی ٹی
پاکستان اقتصادی راہداری: وزیراعظم کی زیرصدارت کمیٹی قائم نوازشریف کی زیرِصدارت اجلاس میں اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کا بھی فیصلہ.
پاکستان ’پاکستان سے فرار دہشت گرد داعش میں شامل‘ افغانستان کے اسلام آباد میں سفیر کے مطابق دہشت گردی مشترکہ مسئلہ ہے اور داعش خطے کے لیے ابھرتا ہوا خطرہ ہے.