پاکستان ملک میں آج سے سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان راولپنڈی کے تاجر آئے روز احتجاج سے پریشان، آج کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان پچھلے کچھ مہینوں میں ہمیں بہت نقصان پہنچا ہے اور اب ہم مزید احتجاجی مظاہروں اور پہیہ جام کے متحمل نہیں ہوسکتے، صدر راولپنڈی ٹریڈرز ایسوسی ایشن
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج کے سبب راستوں کی بندش، راولپنڈی میں عوام کو تازہ اجناس کی قلت کا سامنا شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش سے شہر کے اندر تجارت ٹھپ ہو کر رہ گئی جس سے بعض علاقوں میں مصنوعات کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
پاکستان راولپنڈی کے 300 اسکولوں کو ’آؤٹ سورس‘ کرنے کا فیصلہ 323 تعلیمی اداروں کی حتمی لسٹ تیار کی جا چکی ہے اور انہیں یکم ستمبر کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کیا جائے گا، یاسین بلوچ
پاکستان راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں اور ڈاکٹر ان کو بہترین علاج فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
پاکستان راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر آر ڈی اے کا نوٹس آر ڈی اے لوگوں کو کسی بھی غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری نہ کرنے کے لیے آگاہی مہم شروع کرے گی، ڈائریکٹر آر ڈی اے
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا غزہ میں اسرائیلی ’قتل عام‘ کےخلاف مسلمانوں کے اتحاد پر زور عوام کا فرض ہے وہ مضبوط حکومت منتخب کریں جو معیشت بہتر کرے، خارجہ پالیسی کو قائداعظم کے رہنما اصولوں کے مطابق استوار کرے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان شیخ رشید سینے میں درد، سانس لینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل سابق وزیر داخلہ کو سیڑھیاں چڑھتے وقت سینے میں درد محسوس ہوا، انہیں فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا۔
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، معمولات زندگی متاثر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان پاکستان پوسٹ نے ڈاک نرخوں میں 150 فیصد تک اضافہ کردیا وزارت مواصلات سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف سروسز کی قیمت میں 10 روپے سے 445 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاری شروع کردی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمشنر نے انتخابی گروپوں اور پینلز کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا۔
Live Arrest Of Imran Khan راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 مئی تک توسیع پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 مئی تک...
پاکستان پاکستان کے جنوبی حصوں میں 10 سے 13 مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی ملک کے بیشتر حصوں بالخصوص نصف جنوبی حصوں میں 10 سے 13 مئی تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان (ن) لیگی رہنماؤں کے مذاکرات مخالف بیانات پر پی ٹی آئی نے حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہم حکومت اور اس کے اتحادیوں کو عوام کو مذاکرات کے نام پر بے وقوف بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان راولپنڈی: بسنت پر پابندی کی خلاف ورزی، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی پتنگ بازی پر پابندی پر عمل درآمد میں ناکامی پر آئی جی پولیس عامر ذوالفقار خان نے نیو ٹاؤن اور سٹی پولیس کے ڈی ایس پیز کو معطل کردیا۔
پاکستان جیل بھرو تحریک: راولپنڈی میں صرف 5 پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاریاں دیں کارکنوں کو یقین دہانی کروائی گئی کہ وکلا کی ٹیم انہیں گرفتاری کے بعد ایک یا 2 روز کے اندر رہا کروا دے گی لیکن کارکنان نے یقین نہیں کیا۔
پاکستان بے یقینی معاشی صورتحال کے باعث راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ بھی متاثر منصوبے کی الائنمنٹ کے لیے غیر ملکی کنسلٹنٹ کی خدمات کے لیے ڈالرز کی ضرورت ہے لیکن قلت کی وجہ سے منصوبہ رواں سال شروع نہیں کیا جاسکے گا، عہدیدار
پاکستان پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین، ملز مالکان نے قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا دیہی علاقوں میں لوگ زائد قیمتوں پر آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، شہروں میں بھی سرکاری نرخوں کے مطابق آٹا فروخت نہیں ہورہا۔
Live PTI Long March پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق رہا راولپنڈی میں زندگی معمول کے مطابق رہی سوائے مری روڈ کے چاندنی چوک سے سکستھ روڈ تک جہاں پی ٹی آئی نے گزشتہ روز اپنا...
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین